\u0627\u0653\u0633\u0679\u0631\u06cc\u0644\u06cc\u0627 \u0645\u06cc\u06ba 3 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0633\u0627\u0644 \u0628\u0639\u062f ’\u062a\u0633\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0634\u06cc\u0637\u0627\u0646\u0648\u06ba‘ \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0626\u0634

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تسمانی شیطان کون ہیں؟

آسٹریلوی سرزمین پر کم از کم تین ہزار سال بعد کتے اور ریچھ سے مشابہت رکھنے والے گوشت خور جانور ’تسمانی شیطان‘ کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔یہ جانور عام طور پر انسانوں پر حملہ نہیں کرتے لیکن اگر کوئی ان پر حملہ کرے تو وہ بدلے میں اپنی حفاظت کی خاطر کچھ بھی کرنے کو تیار ہوجاتے ہیں۔

ان جانوروں کا تسمانی نام اس لیے پڑا، کیوں کہ انہیں ابتدائی طور پر آسٹریلیا کی جزیرہ نما ریاست تسمانیا میں پائے جاتے تھے۔ آسٹریلیا کو ہی تسمانی شیطانوں کی اصلی سرزمین کہا جاتا ہے اور وہاں پر ان کی نسل کو معدومیت کے خطرے کے باعث گزشتہ برس کچھ تسمانی شیطانوں کو وہاں کے جنگلات میں چھوڑا گیا تھا، جن کے ہاں اب پہلی مرتبہ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے۔’رائٹرز‘

حکام کے مطابق گزشتہ برس جن 3 درجن کے قریب تسمانی شیطانوں کو جنگلات میں چھوڑا گیا تھا، ان میں سے ہی کسی کے ہاں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور تمام بچے صحت مند ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

N league

ڈان کراچی کے دفتر میں؟؟

Assalam o alaikum i request you to do an interview with bts_bighit we shall be very thankfull on the behalf of Pakistani Bts Army please sir

Please do a BTS_twt interview please sir please

What's happening in the world 😐

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔