\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646 \u0645\u06c1\u0627\u062c\u0631\u06cc\u0646\u060c \u0627\u0646\u0633\u0627\u0646\u06cc \u062d\u0642\u0648\u0642 \u067e\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628\u06cc \u0634\u0631\u0627\u06a9\u062a\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے کہا کہ ان کی سفیر مسعود خان کے ساتھ ’تعمیری بات چیت‘ ہوئی جس میں انسانی حقوق اور افغانوں کو دوسری جگہ بسانے اور مہاجرین کے لیے پاکستان کی انتہائی اہم حمایت پر تبادلہ خیال ہوا‘۔

امریکی نائب وزیر خارجہ عذرا ضیا نے کہا ہے کہ واشنگٹن پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق اور افغانوں کو دوسری جگہ بسانے اور مہاجرین کے مسئلے پر قریبی شراکت داری چاہتا ہے۔کے مطابق اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ میں نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان نیڈ پرائس نے شراکت داری کے دائرے کو وسعت دی اور کہا کہ واشنگٹن ’اس طریقے سے شراکت داری کو بڑھانا چاہتا ہے کہ وہ ہمارے مفاد اور ہمارے باہمی مفادات کو پورا کرے‘۔یہ بھی پڑھیں:انہوں نے مذکورہ بالا خیالات کا اظہار پاکستانی سفیر مسعود خان کے ساتھ ملاقات میں...

سفارت خانے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں عہدیداران نے باہمی مفاد کے مسائل پر سلسلہ وار تبادلہ خیال کے ذریعے متنوع شعبوں میں پاک امریکا تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ سفیر مسعود خان نے واشنگٹن میں امریکا اور اسلامی تعاون تنظیم میں شامل ممالک کے درمیان مکالمے کے فروغ کے لیے واشنگٹن میں 23 اور 24 مئی کو ہوئے ’او آئی سی-اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ مکالمہ‘ کا خیر مقدم بھی کیا۔نائب وزیر خارجہ نے مارچ کے دوران اسلام آباد میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں امریکا کی نمائندگی بھی کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجبوری اسی کا نام ہے کہ کشمیری پاکستان کے لیے سفارت کاری کر سکتا لیکن کشمیر کے بارےمیں بولنے کی اجازت لینی ضروری ھے ھمارے آبو اجداد کی روحیں تڑپتی تو ھوں گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات