\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0627\u0653\u0628\u0627\u062f \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u062d\u0633\u0627\u0646 \u0646\u06cc\u0627\u0632\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2\u060c 24 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642\u06c1 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

حسان نیازی عبوری ضمانت کے بعد کمپلیکس سے باہر آ رہے تھے، درخواست میں آئی جی اسلام آباد ایس ایچ او تھانہ رمنا کو فریق بنایا گیا ہے۔ PTIOfficial DawnNews

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گرفتار بھانجے اور فوکل پرسن حسان نیازی کا میڈیکل کرانے اور 24 گھنٹے میں متعلقہ عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے ایس ایچ او رمنہ اور آئی جی اسلام آباد کے نمائندہ کو آدھے گھنٹے کے اندر عدالت میں طلب کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنما حسان خان نیازی کے خلاف کار سرکار میں مداخلت اور اسلحہ دیکھانے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ تھانہ رمنا میں اے ایس آئی خوبان شاہ کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ’پولیس گردی کی انتہا ہوگئی ہے، حسان نیازی ایک وکیل ہیں جن کی ابھی عدالت نے ضمانت منظور کی ہے اور ان کو اغوا کرلیا گیا ہے، ملک بھر کے وکلا کو فوری سڑکوں پر احتجاج کے لیے نکل آنا چاہیے‘۔

تھانہ کاہنہ میں شاہ محمود قریشی کے خلاف درج مقدمہ انسداد دہشتگری دفعات کے تحت 14 مارچ کو درج کیا گیا تھا، جس میں انہوں نے 15 روز کی حفاظتی ضمانت کی استدعا کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات