پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس حکومت کے جاری کردہ اقتصادی سروے کےمطابق ہماری حکومت کے آخری 2 برس میں پاکستان ترقی کر رہا تھا۔
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 60 فیصد پاکستانی دیہاتوں میں رہتے ہیں، ہمارے دور میں زرعی پیداوار میں دگنا اضافہ ہوا، اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور حکومت میں زرعی پیداوار میں 4.4فیصد اضافہ ہوا، ہمارے اقدامات کے باعث کسانوں کو ریکارڈ منافع ہوا، ان کو اتنے پیسے ملے جتنے اس سے پہلے کبھی نہیں ملے تھے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے دور میں صنعتوں نے بھی ترقی کی، ہمارے دور میں انڈسٹری نے 7.
عمران خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ اپنے دور میں جو پاور پروجیکٹ بنائے وہ سب درآمد توانائی جیسے کوئلہ اور ایل این جی پر چلتے ہیں جن کی پیداواری لاگت بہت زیادہ ہے، اس لیے آج ملک میں لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے جب کہ ڈیمز سے بننے والی بجلی پانیی سے بنتی ہے مگر ڈیمز نہیں بنائے گئے، اس لیے ہم نے 10 بڑے ڈیمز بنانے کے منصوبے شروع کیے۔
سابق وزیر اعظم کا کہنا تھاکہ ہمارے دور حکومت میں پاکستان دنیا کا سب سے سستا ملک تھا، مگر ہم پر تنقید کی جاتی تھی کہ بہت مہنگائی ہوگئی، آج وہ صحافی کہاں ہیں جو مہنگائی سے متعلق سوالات کرتے تھے، آج وہ کیوں خاموش ہیں، آج یہ کہتے ہیں کہ عالمی مہنگائی ہے، ہمارے دور میں بھی تو عالمی مہنگائی تھی، ہم پر بھی آئی ایم ایف کا پریشر تھا مگر ہم نے قیمتیں نہیں بڑھائیں بلکہ پیٹرول اور بجلی کی قیمت کم کی۔
ان کا کہنا تھا کہ موڈیز نے پاکستان کو ڈاؤن گریڈ کیا ہے اس سے مزید مشکلات پاکستان پر آئیں گی، ہم اپنے قرضے واپس نہیں کرسکیں گے اور خدشہ ہے کہ کہیں ملک دیوالیہ ہی نہ ہوجائے، اگر ایسا ہوا تو ملک کو دوبارہ پاؤں پر کھڑا کرنے میں بہت دیر لگے گی۔چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگر اس حکومت کی ملک کو معاشی طور پر سنبھالنے کی تیاری نہیں تھی تو ان کو حکومت میں آںے کی جلدی کیا تھی، ان کا سازش کرکے حکومت میں آنے کا مقصد اپنے کرپشن کے کیسز ختم کرنا تھا، یہ این آر او ٹو لینے کے لیے حکومت میں آئے، اب...
Hukumat se janay k baad lateefay sun,nay laga hay
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
8 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062f\u0633\u062a\u06cc\u0627\u0628\u06cc \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0648\u062c\u0648\u062f \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06d2 6 \u0645\u062d\u06a9\u0645\u06d2 \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631 \u06a9\u0627\u0645 \u067e\u0631 \u0645\u062c\u0628\u0648\u063120\u0648\u06cc\u06ba \u06af\u0631\u06cc\u0688 \u06a9\u06d2 \u0627\u0646 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0633 \u0634\u0627\u0646\u062f\u0627\u0631 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1 \u06c1\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0648\u06c1 \u0628\u06c1\u062a\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc\u0631\u06cc\u0626\u0631 \u06a9\u06d2 \u062d\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u0641\u0633\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc \u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc\u0627\u06ba\u060c \u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0631\u06a9\u0646 \u0633\u0645\u06cc\u062a \u06a9\u0627\u0644\u0639\u062f\u0645 \u062a\u0646\u0638\u06cc\u0645\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 9\u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u062e\u0641\u06cc\u06c1 \u0627\u06cc\u062c\u0646\u0633\u06cc \u0631\u0627 \u06a9\u06d2 \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u0631\u06a9\u0646 \u0646\u0648\u06cc\u062f \u0627\u062e\u062a\u0631 \u06a9\u0648 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0633\u06d2 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627\u060c \u0633\u067e\u0627\u06c1 \u0645\u062d\u0645\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0644\u0634\u06a9\u0631 \u062c\u06be\u0646\u06af\u0648\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u06a9\u0627\u0646 \u0628\u06be\u06cc \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631 \u0644\u06cc\u06d2 \u06af\u0626\u06d2\u06d4 Kub ki bat hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »