اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کارکنوں کو ہراساں کرنے سے روکتے ہوئے آئی جی اسلام آباد اور ڈپٹی کمشنر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حکم دیا کہ یقینی بنائیں کہ غیر ضروری طور پر کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔
دوران سماعت پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے مؤقف اختیار کیا کہ پرامن احتجاج کا حق سب کو حاصل ہے اور آئین پاکستان پُر امن احتجاج کا حق دیتا ہے۔وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جب سے یہ درخواست دائر کی ہے اس کے بعد کل رات دیر گئے پی ٹی آئی قیادت اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے۔ وکیل علی ظفر نے عدالت سے درخواست کی کہ حکومت کو کارکنان کو گرفتار نہ کرنے اور مارچ سے نہ روکنے کا حکم دیا جائے۔
چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کے وکیل سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کو عمومی آرڈر چاہیے جو ہم ایسے نہیں دے سکتے، خدا نخواستہ اگر کوئی واقعہ ہوجائے تب کیا ہوگا، یہ عدالت کوئی ذمہ داری نہیں لے سکتی۔ عدالت نے پی ٹی آئی وکیل سے پوچھا کہ کیا آپ کوئی بیان حلفی دے سکتے کہ کوئہ واقعہ نہیں ہوگا اور اگر کچھ ہوگیا تو پارٹی ذمہ دار ہوگی، جس طرح آپ بیان حلفی نہیں دے سکتے اسی طرح یہ عدالت بھی عمومی حکم نہیں دے سکتی۔
یاد رہے یہ نیازی فتنہ جب پہلے دھرنا پر مسلمانوں کو ناچ گانے پر لگایا ہوا تھا اس وقت فلسطین پر یہودی مسلمانوں پر بمب گرا رہے تھے اب پھر وہی کام ہونے جا رہا ہے اس فتنے کے پیروکار اس حد تک گمراہ ہو چکے ہیں کہ انہیں نا فلسطین سےکوئی مطلب ہےنا کشمیر سے فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u0645\u0646\u062d\u0631\u0641 \u0631\u06a9\u0646 \u0646\u0648\u0631 \u0639\u0627\u0644\u0645 \u0628\u0644\u0627\u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u0686\u06cc\u0626\u0631\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u0627\u06a9\u0627\u0624\u0646\u0679\u0633 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0645\u0646\u062a\u062e\u0628\u067e\u06cc \u0627\u06d2 \u0633\u06cc \u06a9\u06d2 \u0622\u0688\u0679 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0627\u0639\u062a\u0631\u0627\u0636\u0627\u062a \u062a\u06cc\u0632 \u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u0633\u06d2 \u0646\u0645\u0679\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0627\u0626\u06cc\u06ba \u06af\u06d2\u060c \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u062f\u0627\u0631\u06c1 \u0622\u0688\u0679 \u0633\u06d2 \u0628\u0627\u0644\u0627 \u062a\u0631 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u06d2\u060c \u0646\u0648\u0631 \u0639\u0627\u0644\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a\u06cc \u062f\u0639\u0648\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0628\u0631\u0639\u06a9\u0633 \u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0648\u0654\u06ba \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u06a9\u0631\u06cc\u06a9 \u0688\u0627\u0648\u0654\u0646\u060c \u0631\u0627\u062a \u06af\u0626\u06d2 \u06af\u06be\u0631\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0686\u06be\u0627\u067e\u06d2\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0646\u06d2 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0627 \u062a\u06be\u0627 \u06a9\u06c1 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u06a9\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0648\u0654\u06ba \u06a9\u0648 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u062a\u06cc\u0627\u0631 \u06a9\u0631\u0644\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »