\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u0639\u062c\u0644\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u063a\u06cc\u0631\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0627\u0646\u062e\u0644\u0627 \u063a\u06cc\u0631 \u062f\u0627\u0646\u0634\u0645\u0646\u062f\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u0642\u062f\u0627\u0645 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

انہوں نے امید ظاہر کی کہ 'امریکا کی طرح پاکستان کبھی بھی افغانستان کو بین الاقوامی دہشت گردی کا مرکز بنتے نہیں دیکھنا چاہتا'. DawnNews Afghanistan Pakistan America

عمران خان نے کہا کہ اب تک 80 ہزار سے زائد پاکستانی دہشت گردی کے خلاف اپنی جانیں نچھاور کرچکے ہیں — فائل فوٹو: اے پی

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 'لیکن پاکستان اب بھی افغانستان میں قائم بیرونی طور پر فعال دہشت گرد گروہوں کے ذریعے حملوں کے نشانے پر ہے'۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 'اس تجربے نے ہمیں دو اہم سبق سیکھائے پہلا یہ کہ ہم جغرافیہ، ثقافت اور رشتہ داری کے ذریعہ افغانستان سے بہت قریب ہیں کہ ہمیں احساس ہوا کہ جب تک ہمارے افغان بہن بھائی امن میں نہیں ہوں گے پاکستان کو حقیقی امن نہیں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے یہ بھی سیکھا کہ افغانستان میں امن اور سیاسی استحکام کو طاقت کے استعمال سے مسلط نہیں کیا جاسکتا ہے صرف افغانستان کی سیاسی حقائق کو تسلیم کرنے والے افغان اور افغانستان کی زیرقیادت مفاہمت کا عمل ہی دیرپا امن قائم کرسکتا...

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 'ہم نے یہاں تک پہنچنے کے لیے جو راستہ طے کیا تھا وہ آسان نہیں تھا لیکن ہمت اور لچک کی بدولت ہم دباؤ ڈال سکے جو ہر طرف سے ظاہر تھا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او گانڈو مہنگائی ختم کر

افغانستان سے صرف دہشت گرد ہی پاکستان نہیں آرہے بلکہ افغان مہاجرین کویٹہ میں بھی مختلف مقامات پر کھانے پینے کی زہریلی اشیاء تیار کر کے شہر اور کلیوں میں فروخت کر رہے ہیں, جبکہ انتظامیہ نے انہیں اور گراں فروشوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے.

جب تک افغانستان کے اندر گھس کر مختلف دہشتگردوں کے گروپوں کو نہ کچلا گیا تو کوئی بھی ملک اپنے دہشتگردوں کو افغانستان کے راستے پاکستان پر حملے کروا کے اسے کمزور اور سویا ہوا ملک مشہور کر دے گا.

افغان بارڈر سے پاکستانیوں کو مارنے والوں کو اگر اس طرح ڈھیل دی گئی تو کل کوئی بھی ملک افغانستان کے راستے پاکستان پر حملہ آور ہو سکتا ہے.

Jab Afghan Hakomat Aman Pasand Nahin Hai, Afghani Talban Ko Insani Hakook Nahin Dena Chahti,To Afghanistan Main Aman Ki Khater, Vietnam Taraz Ka Foji Inkhala Bura Nahin Hai,Tujarba Sabat Karta Hai,Ke Vietnam Main Aman Kayam Ho Gea! WHA.Arifshah USA

کب سکون ہو گا. 🤔

If USAArmyOfficlaI stayed long the huge will be the losses to America and it's personnels

اس کا مطلب ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u06a9\u0648 7 \u0645\u0627\u06c1\u060c \u0645\u062c\u0645\u0648\u0639\u06cc \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06d2 95 \u0633\u06d2 \u0632\u0627\u0626\u062f \u0635\u062d\u062a\u06cc\u0627\u0628
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0641\u063a\u0627\u0646\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0633\u06d2\u062c\u0644\u062f\u0628\u0627\u0632\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u063a\u06cc\u0631\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u0627\u0641\u0648\u0627\u062c \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062e\u0644\u0627 \u063a\u06cc\u0631\u062f\u0627\u0646\u0634\u0645\u0646\u062f\u0627\u0646\u06c1 \u06c1\u0648\u06af\u0627\u060c\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0644\u0631\u0627\u0632\u0645 \u06a9\u06cc \u062c\u06af\u06c1 \u06c1\u0646\u062f\u0648 \u0631\u0627\u0634\u0679\u0631\u06cc\u06c1 \u0646\u06d2 \u0644\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0637\u0627\u0628دنیا نے اگر بھارتی بدمعاشیوں کا نوٹس نہ لیا تو ان کی مثال ایسے ہو گی جیسے کوئی کبوتر بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لے ۔ البتہ پاکستان اور کچھ دیگر ممالک ایسی بلیوں سے نمٹنا بخوبی جانتے ہیں.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0644\u0631\u0627\u0632\u0645 \u06a9\u06cc \u062c\u06af\u06c1 \u06c1\u0646\u062f\u0648 \u0631\u0627\u0634\u0679\u0631\u06cc\u06c1 \u0646\u06d2 \u0644\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u0627 \u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0637\u0627\u0628کھوتی کے بچے لائن آف کنٹرول میں جو بے قصور پاکستانی عوام شہید ہو رہی ہے اس پر کس نے بولنا ہے؟ سارا دن ساری رات تو ٹی وی پر دیکھا دیکھا کر بجٹ اینٹھ رہے ہو عوام کے لیے کون بولے گا ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 '\u0631\u0627\u0626\u0679 \u0679\u0648 \u0631\u06cc\u067e\u0644\u0627\u0626\u06cc' \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u06cc\u06a9 \u0645\u0627\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06c1\u0627\u0648\u0644\u067e\u0648\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0648 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u0633\u0627\u0645\u0646\u06d2 \u0622\u06af\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »