بولڈ بیانات، ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے پر متعدد بار تنقید کا سامنا کرنے والی ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کو نئے فوٹوشوٹ پر نامناسب الفاظ کا سامنا کرنا پڑا۔میں کرائے گئے فوٹوشوٹ کی تصاویر شیئر کیں، جن پر مداح ان سے سخت ناراض دکھائی دیے۔اداکارہ کی تصاویر وائرل ہوگئیں—فوٹو: ارشد خان، میک اپ، انسٹاگرام
ماڈل کے لباس اور انداز پر برہمی کا اظہار کرنے والے افراد نے آمنہ الیاس کو ’پاکستانی معاشرے کی روایات کا بھرم‘ رکھنے کا مشورہ دیا، کچھ لوگوں نے ان کے لیے ’بے شرم‘ سمیت دیگر نامناسب الفاظ بھی استعمال کیے۔یہ بھی پڑھیں:لوگوں نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا—اسکرین شاٹ جہاں مداحوں نے آمنہ الیاس پر تنقید کی، وہیں کئی مداحوں نے ان کی تعریف کرتے ہوئے ان کے انداز اور لباس کو سراہا اور انہیں ’سپر ماڈل‘ قرار دیا۔آمنہ الیاس کی تصاویر پر ژالے سرحدی، ماہرہ خان، یاسر جسوال، آئمہ بیگ، منال اور ایمن خان سمیت دیگر شوبز شخصیات نے کمنٹس کرتے ہوئے ان کی تصاویر اور بولڈ انداز کو سراہا۔حسین پیارت نےبھی شیئر کیں اور وہاں پر لوگوں نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔نے بھی انسٹاگرام پر شیئر کی اور وہاں بھی تصاویر پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا...
یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ آمنہ الیاس پر بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کی گئی ہو، ان پر ماضی میں بھی ویڈیوز اور تصاویر پر تنقید کی جاتی رہی ہے۔ آمنہ الیاس کا شمار انڈسٹری کی بولڈ اور صاف بیان دینے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، وہ سماجی مسائل، خواتین و بچوں پر تشدد سمیت رنگ، نسل و صنف کی بنیاد پر تفریق روا رکھے جانے والے مسائل پر بھی کھل کر بولتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u06a9\u06d2 4 \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0645\u062a\u0628\u0627\u062f\u0644 \u06a9\u06d2 \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc\u0627\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc\u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627\u0624\u06ba \u0646\u06d2 \u06a9\u0633\u06cc \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0627\u0646 \u0633\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u06af\u0631 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u06d2 \u0645\u0644\u06a9 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0638\u0644\u0645 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 \u062a\u0648 \u0648\u06c1 \u0627\u0646 \u067e\u0631 \u063a\u0648\u0631 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u062a\u06d2\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a