\u0627\u062d\u0633\u0627\u0633 \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645 4 \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0633\u0645\u0627\u062c\u06cc \u067e\u0631\u0648\u06af\u0631\u0627\u0645\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06cc \u062b\u0627\u0646\u06cc\u06c1 \u0646\u0634\u062a\u0631\u06a9\u0648 \u0645\u0628\u0627\u0631\u06a9\u0628\u0627\u062f

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

احساس پروگرام 4 عالمی سماجی پروگرامز میں شامل، وزیر اعظم کی ثانیہ نشترکو مبارکباد مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

احساس پروگرام کو چار عالمی سماجی پروگراموں میں شامل کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ثانیہ نشتر کو مبارکباد پیش کی۔

ٹویٹ میں وزیراعظم نے لکھا کہ وہ ثانیہ نشتر کو سنگ میل عبور کرنے پر مبارکباد دیتے ہیں۔ احساس پروگرام کی پوری ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ثانیہ اور احساس ٹیم کو یہ سنگِ میل بہت مبارک کہ وہ اس اعزاز اور عالمی پذیرائی کے پوری طرح حقدار تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔