بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے مطالبے کی روشنی میں جنرل سیلز ٹیکس 17 فیصد کردیا اور 343 ارب کا ٹیکس استثنیٰ ختم کردیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو اعداد وشمار چاہئیں اور اس سے زیادہ وہ چاہتے ہیں کہ ٹیکس کے نظام سے خامیاں ختم ہوں، اسی لیے ان کا زور تھا کہ ٹیکس پالیسی ریفارمز کو فکس کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی روشنی میں 343 ارب کا استثنیٰ واپس لیا لیکن ہمارے دو شعبوں کو تحفظ دیا، جن میں پہلا غریب طبقے کو تحفظ دینا تھا اور دوسرا پیداواری شعبہ تھا کیونکہ ہم بڑھوتری کو روکنا نہیں چاہتے تھے۔ان کا کہنا تھا کہ جب استثنیٰ ختم ہوتا ہے تو سرمایے پر اثر پڑتا ہے جبکہ آئی ایم ایف کا واضح اصول ہے کہ ٹیکس کا نظام صرف ٹیکس جمع کرے، ہم ٹیکس نظام پر بہت بوجھ ڈالتے ہیں کہ وہ سماجی کام بھی کرے، صنعتیں بھی چلائے تو یہ بڑا مشکل ہوتا ہے اور اس کے اندر ٹیکس نظام دب...
منی بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی 17 ہدف تھا جس پر وہ آنا چاہتے تھے لیکن ہم نے اس کے اندر استثنیٰ پھر نکال لیے ہیں، اس کا مقصد یہی تھا کہ غریب آدمی محفوظ رہے۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس ٹی کے سلسلے میں ہم مجموعی طور پر 343 ارب کا ٹیکس استثنیٰ ختم کرلیا ہے، اس میں 160 ارب صرف دوا ساز کمپنیاں ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06d2 \u0628\u06c1\u062a\u0631\u06cc\u0646 \u0648\u0646 \u0688\u06d2 \u06a9\u06be\u0644\u0627\u0691\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688 \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0628\u0627\u0628\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645 \u0628\u06be\u06cc \u0646\u0627\u0645\u0632\u062f\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0679\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u06a9\u067e\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0633\u0627\u062a\u06be \u0634\u06a9\u06cc\u0628 \u0627\u0644\u062d\u0633\u0646\u060c \u062c\u06cc\u0646\u0645\u06cc\u0646 \u0645\u0644\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0632\u06cc\u0627\u062f\u06c1 \u0631\u0646\u0632 \u0628\u0646\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 \u067e\u0627\u0644 \u0627\u0633\u0679\u0631\u0644\u0646\u06af \u0628\u06be\u06cc \u0641\u06c1\u0631\u0633\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u0627\u0645\u0644 \u06c1\u06cc\u06ba\u06d4 ھم تو اپنے بابر اعظم کو ہی اس کا حقدار سمجھتے ہیں۔ Definitely Baber Azam best player of the year in Odi Only Babar 💞
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u067e\u06cc \u0679\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a 2022 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u0627\u067e\u0646\u06d2 2015 \u06a9\u06d2 \u0622\u0626\u06cc\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u0645\u0648\u0644\u06cc \u062a\u0628\u062f\u06cc\u0644\u06cc\u0627\u06ba \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc \u062c\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2 \u06af\u0627\u060c \u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc تبدیل کرنے کی کیا ضرورت ہے بس صرف پہلی لائن میں لکھ دو کہ ہم اپنی بے غیرتی آگے بھی جاری رکھیں گے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »