\u0622\u0635\u0641\u06c1 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u0632\u0631\u062f\u0627\u0631\u06cc \u0645\u0644\u062a\u0627\u0646 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u0633\u06d2 \u062e\u0637\u0627\u0628 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06cc\u060c \u06cc\u0648\u0633\u0641 \u0631\u0636\u0627 \u06af\u06cc\u0644\u0627\u0646\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ہے، اس روز آصفہ بھٹو زرداری ملتان آئیں گی جو پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کرکے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ سابق وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت جلسہ روک کر حالات خراب کر رہی ہے لیکن جلسہ ہر صورت ہوگا۔

یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ حکومت جلسہ روک کر حالات خراب کر رہی ہے لیکن جلسہ ہر صورت ہوگا — فوٹو: ڈان نیوز

ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ 30 نومبر کو پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس ہے، اس روز آصفہ بھٹو زرداری ملتان آئیں گی جو پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت کرکے سرپرائز دے سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملتان کی انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ کو کنٹینر لگا کر بند کردیا ہے، اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ عوام کورونا کے خطرے کے باوجود اپوزیشن کی کال پر لبیک کہہ رہے ہیں، عوام جانوں کا خطرہ مول لے کر بھی اس ظالم حکومت سے نجات چاہتے ہیں۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ ملتان کا جلسہ ہر قیمت پر ہوگا، اگر انہوں نے قلعہ کہنہ قاسم باغ کو نہ کھولا تو پورے ملتان میں جلسہ ہوگا جبکہ اگر ایسا ہوا کہ تو قائدین کی سیکیورٹی کی ذمہ داری اس حکمران ٹولے پر ہوگی اور اگر خدانخواستہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش آیا تو ایف آئی آر میں وزیر اعظم عمران خان کو ملزم نامزد کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NICE DECISION

I can't understand why this Sayed family is following this Zardari family playing Sindhu Desh and also Z. A Bhutto also played against Pakistan.

L ty wajy oh v ty tu v ghreeb admi ko kia es sy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔