\u062f\u06cc\u06a9\u06be\u0646\u0627 \u06c1\u06d2 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u062a\u0642\u0627\u0631\u06cc\u0631 \u062f\u06a9\u06be\u0627\u0626\u06cc \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba \u06cc\u0627 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0634\u0628\u0644\u06cc \u0641\u0631\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف نے آج پارٹی اجلاس میں سخت تقریر کی جس کے بعد حکومت نے یہ اعلان اہم ہے NawazSharifInCWC NawazSharif

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات شبلی فراز نے پاکستان مسلم لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقاریر کو شہریوں کو اکسانے کا باعث قرار دیتے ہوئے کہا کہ فیصلہ کرنا ہے کہ اس طرح کی تقاریر دکھائی جاسکتی ہیں یا نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘یہ شخص اس ملک کے خلاف وہ تقاریر کررہا ہے جس سے انہوں نے اربوں ڈالر کمائے اور بیرون ملک اثاثے بنائے اور اپنے خاندان کے کاروبار قائم کیے اور یہ سب اس ملک کی قیمت پر کیا گیا’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘نواز شریف جس ملک نے آپ کو موقع دیا اس کے ادارے بنانے کے بجائے ان کو تباہ کیا، اس ملک میں آج عوام چاہے بجلی، مہنگائی یا قرضوں کی صورت میں ہو، آپ نے اس ملک کی معیشت اور اس ملک کے کردار کو آپ نے ستیاناس کردیا’۔

انہوں نے کہا کہ ‘ان اقدامات سے درآمدات کی بھرمار کردی اور مقامی سطح کی صنعت بند ہوگئی کیونکہ مقامی طور پر بنانے سے درآمد کرنا سستا پڑتا تھا لیکن ملکی معاشی سرگرمیوں پر سمجھوتہ کیا’۔ مسلم لیگ کے قائد پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘کل عدالت نے کہا کہ انہوں نے قانون کی دھجیاں اور تمسخر اڑایا ہے، یہ تحریک انصاف نے نہیں بلکہ معزز جج نے کہا’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

برطانیہ نے محمد نوازشریف کے گرفتاری وارنٹ جاری کرنے کی نااہل حکومت کی اپیل مسترد کرتے ھوئے کہا کہ ھم سیاسی بنیادوں پر بنائے گئے کیسوں پر یقین نہیں رکھتے۔ پوری دنیا نوازشریف پر بنائے گئے کیسوں کی حقیقت جانتی ھے۔ ہرجگہ سے شرمندہ ھونے والو اب شرم سے ڈوب مرو۔۔😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0628\u062a\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0686\u0644\u0627 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641آپ کو کسی نے پھر بیوقوف بنا دیا ہے گڈو انکل
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0627\u0632\u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0627\u0628\u06cc\u0631\u0648\u0646 \u0645\u0644\u06a9 \u062c\u0627\u0646\u0627 \u067e\u0648\u0631\u06d2\u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u062a\u0636\u062d\u06cc\u06a9 \u06c1\u06d2\u060c\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f\u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679Lakh de lanat en do judges per دنیاسےبلکل مختلف ہمارےملک کاقانون ہےوہاں غداروں پھانسی دی جاتی لٹیروں کوسزاہمارےملک پروٹوکول کھلی آزادی ہےحتی کہ ہمارےبعض ٹی وی چینلزاورصحافی بھی ملک دشمنی میں ملوث ہیں اورغداروکوہیروبناکرپیش کررہےہیں قوم میں غداروں کیخلاف اشتعال پایاجاتاہے پاکستان زندہ باد is k ishtyhar k liye social media kaafi h
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u062c\u06be\u06d2 \u0628\u062a\u0627\u06cc\u0627 \u06af\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0646\u0679 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0686\u0644\u0627 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641میاں صاحب کا ضمیر کہاں ہے ؟ پیسوں کا حساب دے دیں اور واپس آ جائیں 😊 پاکستان میں غلام بن کر نہیں رہ سکتا، کیونکہ مجھے ضیاء الحق کی بدولت اس جاہل عوام پہ حکمرانی کرنے کا موقع ملتا رہا ہے۔ میں نے اپنے اوپر ظلم کے خلاف کھڑا ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے عوام یہ نہ سمجھے کہ میں ان کے لئے کھڑا ہوا ہوں۔ ۳۰ سیٹیں ہیں قومی اسمبلی کی جن پر سسٹم بند کر کے پی ٹی آئی کو ۵۰ ووٹ سے دوہزار ووٹ سے ہرایا گیا آر ٹی ایس کا سب سے زیادہ نقصان پی ٹی آئی کو ہوا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u0646\u0627\u06a9\u0631\u062f\u06c1 \u06af\u0646\u0627\u06c1\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0633\u0632\u0627 \u0645\u06cc\u06ba \u0642\u06cc\u062f \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641Na karda.. Na pasandidah🤣🤣😂 Alyyy palaa bchaaa🤣🤣🤣kitna masoom ha tu🤣🤣🤣🤣..Friday Power😎😎😎 Bewakoof hona sab se bada gunah hai.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u0648\u0634\u06c1 \u062e\u0627\u0646\u06c1 \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06d2 \u0627\u062b\u0627\u062b\u06d2 \u0642\u0631\u0642 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645لعنت بھیجو ایسا سوچنے والوں پہ
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u06cc\u0627\u0636 \u0627\u0644\u062d\u0633\u0646 \u0686\u0648\u06c1\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u063a\u062f\u0627\u0631\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u0686\u0644\u0627\u0646\u06d2\u06a9\u0627\u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1فیاض چوہا صاحب ہمت ہے تو اپنے دادا ابو کے خلاف کاروائی کرو
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »