معمر خاتون کرسی پر تھیں بس ہوا یہ تھا کہ زندہ یا لاش کی شکل میں نہیں بلکہ راکھ کی صورت میں، اگر بایاں پیر، کھوپڑی اور ریڑھ کی ہڈی کا کچھ حصہ باقی نہیں بچتا تو کوئی بھی یہ بتا نہیں پاتا کہ یہ کسی انسان کی راکھ ہے۔اس خاتون کا لگ بھگ پورا جسم جل کر خاک ہوگیا تھا مگر حیران کن طور پر ان کی کرسی کے باقی بچ جانے والے اسپرنگز کے برابر میں اخبارات کا ڈھیر بالکل ٹھیک حالت میں موجود تھا۔
اپنی موت سے پہلے بیٹے سے ملاقات میں انہوں نے اپنی شکایات بیان کیں اور واپس پنسلوانیا جانے کا ارادہ ظاہر کیا۔وہ فلوریڈا کے گرم موسم سے بھاگنے کی خواہشمند تھیں اور ان کے لیے جو ٹیلیگرام بھیجا گیا تھا وہ پنسلوانیا کے ٹرپ کے انتظامات مکمل ہونے کے بارے میں ہی تھا۔سینٹ پیٹرزبرگ کی پولیس 5 دن میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔یہ خاتون یقیناً جل کر خاک ہوئی تھی جس کے لیے 3 ہزار ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت کی ضرورت ہوتی ہے مگر اس کے باوجود کمرے میں آتشزدگی کے لگ بھگ کوئی شواہد نہیں...
اس ڈبے کے ساتھ انہوں نے مراسلے میں لکھا کہ ہمیں ایسی تفصیلات یا خیالات جاننا ہیں جن سے وضاحت ہوسکے کہ ایک چھوٹی سی بند جگہ میں انسانی جسم جل کر خاک ہوجائے مگر اس ہٹ کر عمارت کے اسٹرکچر اور فرنیچر کو کوئی بھی نقصان نہ ہو، یہاں تک دھویں کے بھی آثار نہ ہونے کے برابر ہوں۔متعدد ہفتوں بعد ایف بی آئی نے اس کیس کو 'wick effect' کا نتیجہ قرار دیا، جس کی وجہ خاتون کے آگ پکڑنے والے نائٹ گاؤن، ان کی سیگریٹ اور نیند کی گولیوں کا امتزاج...
میری ریسیر سے ہٹ کر بھی اس طرح کے کیسز سامنے آئے ہیں اور ان کیسز کی تحقیقات بھی کوئی ٹھوس جواب دینے میں ناکام رہی، یعنی یہ ہضم کرنا ہی مشکل ہے کہ کوئی انسان اچانک ہی کسی وجہ سے جلنا شروع ہوجائے۔ویک ایفیکٹ
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0642\u0627\u0636\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0632 \u06a9\u06cc \u0627\u06c1\u0644\u06cc\u06c1 \u06a9\u0627 \u0633\u0631\u06a9\u0627\u0631\u06cc \u0639\u06c1\u062f\u06cc\u062f\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648\u062e\u0637\u060c ‘\u062e\u0641\u06cc\u06c1 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u0648\u06ba \u0646\u06d2 \u062f\u06be\u0645\u06a9\u0627\u06cc\u0627\u060c \u06c1\u0631\u0627\u0633\u0627\u06ba \u06a9\u06cc\u0627’\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u062f \u06a9\u0648\u0627\u06cc\u0645 \u0622\u0626\u06cc \u0627\u0648\u0631\u062e\u0641\u06cc\u06c1 \u0627\u062f\u0627\u0631\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631\u06a9\u06c1\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 4 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u0631\u06d2 \u06af\u06be\u0631\u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0627\u062e\u0644 \u06c1\u0648\u06a9\u0631 \u0633\u0646\u06af\u06cc\u0646 \u0646\u062a\u0627\u0626\u062c \u06a9\u06cc \u062f\u06be\u0645\u06a9\u06cc\u0627\u06ba \u062f\u06cc\u06ba\u060c \u0633\u0631\u06cc\u0646\u0627 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 America K Aggent Imran Khan Pe Lanat h Qamar Javed Bajwa Ko Bi Sharam Aani Chahiye یہ عورت تو مریم نواز سے بھی بڑی ڈرامے باز ہے حرام کھانے والوں کی نیند بھی اڑ جاتی ھے ابھی تو سرینا ابلیس کے حواس ہی اڑے ھیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0646\u0633\u0627 \u0645\u0644\u06a9 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0627 \u0633\u0628 \u0633\u06d2 \u0622\u062e\u0631 \u0645\u06cc\u06ba 2022 \u06a9\u0627 \u0627\u0633\u062a\u0642\u0628\u0627\u0644 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u0627\u061f\u062f\u0646\u06cc\u0627 \u06a9\u06d2 \u06c1\u0631 \u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba 31 \u062f\u0633\u0645\u0628\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u06cc\u06a9\u0645 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u0645\u06cc\u0627\u0646\u06cc \u0634\u0628 \u06a9\u0648 \u0646\u0626\u06d2 \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u0627 \u0622\u063a\u0627\u0632 \u06c1\u0648\u062a\u0627 \u06c1\u06d2 \u0645\u06af\u0631 \u0627\u06cc\u0633\u0627 \u06c1\u0631 \u062c\u06af\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u062a\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »