\u062f\u0639\u0627 \u0632\u06c1\u0631\u0627 \u06a9\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u06d2 \u062a\u0639\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u060c \u0648\u0627\u0644\u062f\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u062a\u0641\u062a\u06cc\u0634\u06cc \u0627\u0641\u0633\u0631 \u0628\u062f\u0644\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a

28/06/2022 2:05:00 PM

بورڈ کی سربراہی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل کریں گی #SamaaTV #duazehra @IrfanHaqueS @MudassarNazir22

بورڈ کی سربراہی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل کریں گی SamaaTV duazehra IrfanHaqueS MudassarNazir22

\u0628\u0648\u0631\u0688 \u06a9\u06cc \u0633\u0631\u0628\u0631\u0627\u06c1\u06cc \u0688\u0627\u0624 \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0648\u0631\u0633\u0679\u06cc \u0622\u0641 \u06c1\u06cc\u0644\u062a\u06be \u0633\u0627\u0626\u0646\u0633\u0632 \u06a9\u06cc \u067e\u0631\u0646\u0633\u067e\u0644 \u067e\u0631\u0648\u0641\u06cc\u0633\u0631 \u0635\u0628\u0627 \u0633\u06c1\u06cc\u0644 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06cc

مدثر نذیر Jun 28, 2022 دعا زہرا کی عمرکے تعین کے لئے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے جب کہ مہدی کاظمی نے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے بھی رجوع کرلیا ہے۔ دعا زہرا کے والد سید مہدی کاظمی نے بیٹی دعا زہرا کی عمر کے تعین کے لئے محکمہ صحت کو خط لکھا تھا، جس پر میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا ہے، سیکریٹری صحت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو میڈیکل بورڈ کی تشکیل سے آگاہ کردیا ہے۔ بورڈ کی سربراہی ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل کریں گی جب کہ بورڈ کے دیگر ارکان میں ڈاکٹر سکندر رفیق، ڈاکٹر رانی، پروفیسر نازلی حسین، ڈاکٹر رملہ ناز، پروفیسر شاہ جہاں اور پولیس سرجن بھی شامل ہیں۔ دوسری جانب دعا زہرا کے والد نے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔ دعا زہرا کے والد نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ موجودہ تفتیشی افسر کا رویہ جانبدارانہ نظر آتا ہے، مدعی مقدمہ اور اہل خانہ کو تفتیشی افسر پراعتماد نہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ انہیں شبہ ہے کہ تفتیشی افسر دعا زہرا کو عمر کے تعین کے لئے پیش ہی نا کرے، عدالت تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے اور کسی قابل افسر کو مقرر کرنے کے احکامات جاری کرے۔.0 وسیم اختر نے کہا کہ معاہدے میں واضح طور پر لکھا ہے کہ دونوں جماعتیں اپنے مینڈیٹ کو قبول کرتے ہوئے اس کا تحفظ کریں گی—فوٹو: ڈان نیوز سابق میئر کراچی و رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) وسیم اختر نے اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی) پر سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں معاہدے کی خلاف ورزی کرنے اور 'مینڈیٹ چوری' کرنے کا الزائد عائد کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کیے گئے ایم کیو ایم کے معاہدے میں واضح طور پر لکھا ہے کہ دونوں جماعتیں اپنے مینڈیٹ کو قبول کرتے ہوئے اس کا تحفظ کریں گی۔ سندھ میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم نے رواں سال مارچ میں پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف ایک معاہدے پر دستخط کیے تھے، جس میں ایم کیو ایم کو یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ اگر وہ حکومت کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے لیے اپوزیشن اتحاد کی حمایت کرتی ہے تو حکومت ان کے تمام برسوں پرانے مطالبات کو پورا کرے گی۔ مزید پڑھیں: ایم کیو ایم پاکستان کا حکومت سے علیحدگی کا اعلان، متحدہ اپوزیشن سے معاہدے پر دستخط ایم کیو ایم کی طرف سے مطالبات پر اس معاہدے میں اتفاق کیا گیا تھا، ان میں بلدیاتی حکومت کے ڈھانچے سے لے کر مستقبل میں حکومت میں حصہ داری کا فارمولا اور سندھ میں مقامی سطح پر پولیس کی بھرتی کی پالیسی کو بھی شامل کیا گیا تھا۔ 'چارٹر آف رائٹس' کے نام سے ہونے والے معاہدے کا پہلا نکتہ براہ راست سندھ میں بلدیاتی حکومت سے متعلق تھا، جس میں دونوں جماعتوں نے اتفاق کیا تھا کہ مقامی حکومتوں کے حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے دائر آئینی پٹیشن پر عدالت عظمیٰ کے دیے گئے فیصلے پر ایک ماہ کے اندر اور باہمی معاہدے کے ساتھ عمل درآمد کیا جائے گا۔ دوران پریس کانفرنس وسیم اختر نے کہا کہ معاہدے میں شامل تمام نکات میں سے یہ اہم نکتہ تھا جس کی سندھ حکومت نے 14 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ متعدد علاقوں میں ان کی جماعت کے امیدوار اچھے مارجن کے ساتھ بڑی لیڈ پر تھے مگر نتائج روک لیے گئے اور ہمارا مینڈیٹ قبول نہیں کیا گیا۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سندھ پر زور دیا کہ وہ الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ملاقات کریں اور حلقہ بندیوں پر نظر ثانی کریں۔ 'کراچی اور حیدرآباد میں بدانتظامی ہوئی تو الیکش کمیشن ذمہ دار ہوگا' وسیم اختر نے کہا کہ اگر کراچی اور حیدرآباد میں بھی اسی طرح انتخابات ہوئے اور انتخابی بدانتظامی اور مینڈیٹ چورے کرنے کو نہ روکا گیا تو اس کا ذمہ دار الیکش کمیشن ہوگا، کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ 24 جولائی کو ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم پاکستان سے معاملات طے پا گئے ہیں، پیپلز پارٹی کا دعویٰ سابق میئر کراچی نے وزیر اعظم شہباز شریف پر زور دیا کہ وہ اس معاملے پر غور کریں اور ساتھ ہی اس بات کا افسوس بھی کیا کہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو آدھا ظاہر کیا گیا ہے اور اس سے بڑھ کر کوئی ناانصافی نہیں ہو سکتی۔ یاد رہے کہ وزیراعظم نے ہفتے کے روز ایم کیو ایم پاکستان کی تجویز پر اتفاق کیا تھا کہ اقتدار میں آنے سے پہلے طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد اور پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ایم کیوایم اراکین کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) کے اراکین پر مشتمل بنئی جائے۔ الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے وسیم اختر نے خبردار کیا کہ اگر الیکشن کمیشن کی طرف سے بلدیاتی انتخابات میں درپیش مسائل کو حل کرنے کے لیے وقتی اقدامات نہیں کیے گئے تو 2023 کے عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی اور افراتفری ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کو حقوق دلانے کے لیے ان کی جماعت نے تمام آپشن استعمال کیے ہیں، کیا ان مسائل کو حل کرنے کےلیے اب ہمیں روس اور چین سے رجوع کرنا چاہیے؟ ان کا کہنا تھا کہ انہیں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ان الفاظ پر اعتماد ہے جس میں انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی، انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پھر وعدے پر عمل درآمد میں تاخیر کیوں کی جا رہی ہے۔ جے یو آئی ف اور جی ڈی اے کا 'ای سی پی' آفس کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان دریں اثنا، جمعیت علمائے اسلام(فضل الرحمٰن) اور گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے بھی بلدیاتی انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا اور کہا کہ وہ ای سی پی کے صوبائی دفتر کے باہر 28 جون بروز منگل کو احتجاج کریں گے۔ جی ڈی اے کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر صفدر عباسی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے یو آئی (ف) کے راشد محمود سومرو نے دعویٰ کیا کہ وہ برسوں سے ایک مخصوص پولنگ اسٹیشن پر ووٹ ڈال رہے ہیں لیکن اس بار ان کا نام ووٹر لسٹ میں شامل نہیں کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم سندھ حکومت میں اتحادی بن سکتی ہے، سعید غنی ان کا مزید کہنا تھا کہ اتوار کا الیکشن تشدد اور دھاندلی سے لبریز تھا، گزشتہ روز ہماری یونین کمیٹی میں رات 10 بجے تک بیلٹ پیپر پر مہر لگائی جا رہی تھی، انہوں نے کہا کہ پارٹی کے ایک امیدوار کے خلاف دہشت گردی کے دو مقدمات درج ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگرچہ جے یو آئی (ف) نے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کیے، پارٹی نے پھر بھی نتائج کو مسترد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسی صورتحال میں جے یو آئی (ف) نے دیگر جماعتوں سے مشاورت شروع کر دی ہے جس کے نتیجے میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا بائیکاٹ کیا جاسکتا ہے۔.Comments شدید گرمی میں 16 گھنٹے کی طویل بندش نے عوام کا میٹر ہی گھما دیا۔ فوٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ فائل کراچی میں بجلی کی غیراعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ سے شہری عذاب میں مبتلا ہوگئے ، لیاقت آباد، پی آئی بی، 3ہٹی، گارڈن اور متعدد علاقوں میں شدید احتجاج کیا گیا جبکہ ماڑی پور روڈ کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں اندھیرے کا راج رہا، شدید گرمی میں 16 گھنٹے کی طویل بندش نے عوام کا میٹر ہی گھما دیا۔ لیاقت آباد، پی آئی بی، 3ہٹی، گارڈن، ایم ٹی خان روڈ، ماڑی پور روڈ، پاور ہاؤس، سخی حسن، لیاری اور دیگر علاقوں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور آگ لگا کر روڈ بلاک کردیئے، کئی علاقوں میں روڈ بند ہوئے تو ٹریفک جام ہوگیا۔ خواتین اور بچے بھی سراپا احتجاج بن گئے جبکہ عوام کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 4 سے 5 گھنٹے ہی بجلی آتی ہے، جب تک لائٹ نہیں آئے گی گھروں کو واپس نہیں جائیں گے ۔ ماڑی پور روڈ پر طویل لوڈشیڈنگ کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج 16 گھنٹے بعد بھی ختم نہ ہوا ادھر کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج 16 گھنٹے بعد بھی ختم نہ ہوا۔ کراچی میں کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی عروج پر پہنچ گئی، بجلی کی بدترین اور طویل لوڈ شیڈنگ کیخلاف ماڑی پور پر کیا جانے ولا احتجاج ختم نہ ہوا۔ ٹاور، نیٹی چیٹی سمیت شہر کے مختلف مقامات پر ٹریفک شدید متاثر ہوکر رہ گیا، لیاری ایکسپریس وے سے شیر شاہ، ماڑی پور، اور ٹاور جانے والا راستہ مکمل ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ موٹر وے پولیس نے صورتحال کے پیش نظر لیاری ایکسپریس وے کو بھی ٹریفک کیلئے بند کردیا ۔ احتجاجی مظاہرین سے پولیس نے مذاکرات کی کوشش کی لیکن مذاکرات کامیاب نہ ہوسکے، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر لاٹھی چارج بھی کیاگیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے جب تک کے الیکٹرک بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ حل نہیں کرے گا تب تک احتجاج ختم نہیں کریں گے، احتجاج میں خواتین بھی بڑی تعداد میں سڑکوں پر موجود ہیں جبکہ لیڈی پولیس اہلکار کو بھی طلب کرلیا گیا۔.Comments کراچی: شرجیل میمن میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔ فوٹو: (فائل) کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ پیپلز بس سروس کے روٹ ون کا افتتاح کیا جا رہا ہے، جلدہی باقی روٹس پربھی بسیں چلنےلگیں گی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ جلد ہی اورنج لائن بھی چلنے لگے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کراچی کی ترقی پرتوجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں مخالفین کو شکست دی۔.

مزید پڑھ:
SAMAA TV »
Loading news...
Failed to load news.

IrfanHaqueS MudassarNazir22 Matlab hakumat ki taraf say isuue karda birth certificate ki koi hesiyat nahi? ajab keh raha bhai... IrfanHaqueS MudassarNazir22 Bezati Ka Sabab bane Howe hen ye dono Kar li shadi to Chor do Pehle soye Howe the maa baap Agar tarbiyat ki Kami na Hoti to ye din na dekhna parta

\u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a: \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u0646\u06d2 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0648 \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0639\u0627\u06c1\u062f\u06d2 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc \u06a9\u06cc\u060c \u0648\u0633\u06cc\u0645 \u0627\u062e\u062a\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u062c\u06d2 \u06cc\u0648 \u0627\u0653\u0626\u06cc (\u0641) \u0627\u0648\u0631 \u062c\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u0627 \u0628\u06be\u06cc \u0628\u0644\u062f\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628\u0627\u062a \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u0627\u0626\u062c \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f \u0627\u0648\u0631 \u0627\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u0635\u0648\u0628\u0627\u0626\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u06c1\u0631 28 \u062c\u0648\u0646 \u06a9\u0648 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c \u06a9\u0627 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 nhe udhr tu mqm k gundon ny lagane h, aur andron Sindh ppp ny, bus itna frk hy, hu tu tum sb chor

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0628\u062c\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u0637\u0648\u06cc\u0644 \u0644\u0648\u0688\u0634\u06cc\u0688\u0646\u06af \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u062d\u062a\u062c\u0627\u062c\u060c \u0645\u0627\u0691\u06cc \u067e\u0648\u0631 \u0631\u0648\u0688 \u0679\u0631\u06cc\u0641\u06a9 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u0646\u062f\u0634\u06c1\u0631 \u0642\u0627\u0626\u062f \u0645\u06cc\u06ba 16 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc \u0637\u0648\u06cc\u0644 \u0628\u0646\u062f\u0634 \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u0644\u06cc\u0627\u0642\u062a \u0622\u0628\u0627\u062f\u060c \u067e\u06cc \u0622\u0626\u06cc \u0628\u06cc\u060c 3\u06c1\u0679\u06cc\u060c \u06af\u0627\u0631\u0688\u0646\u060c \u0627\u06cc\u0645 \u0679\u06cc \u062e\u0627\u0646 \u0631\u0648\u0688\u060c \u0645\u0627\u0691\u06cc \u067e\u0648\u0631 \u0631\u0648\u0688\u060c \u067e\u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0624\u0633\u060c \u0633\u062e\u06cc \u062d\u0633\u0646\u060c \u0644\u06cc\u0627\u0631\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u062f\u06cc\u06af\u0631 \u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0639\u0648\u0627\u0645 \u0633\u0691\u06a9\u0648\u06ba \u067e\u0631 \u0646\u06a9\u0644 \u0622\u0626\u06d2 \u0627\u0648\u0631 \u0622\u06af \u0644\u06af\u0627 \u06a9\u0631 \u0631\u0648\u0688 \u0628\u0644\u0627\u06a9 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0626\u06d2\u060c \u06a9\u0626\u06cc \u0639\u0644\u0627\u0642\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0648\u0688 \u0628\u0646\u062f \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u062a\u0648 \u0679\u0631\u06cc\u0641\u06a9 \u062c\u0627\u0645 \u06c1\u0648\u06af\u06cc\u0627\u06d4 Weldon

\u06c1\u0645 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u0631\u0642\u06cc \u067e\u0631 \u062a\u0648\u062c\u06c1 \u0645\u0631\u06a9\u0648\u0632 \u06a9\u06cc\u06d2 \u06c1\u0648\u0626\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba: \u0634\u0631\u062c\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u0645\u0646\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u0633\u0646\u062f\u06be \u06a9\u06d2 \u0635\u0648\u0628\u0627\u0626\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0634\u0631\u062c\u06cc\u0644 \u0627\u0646\u0639\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u0645\u0646 \u0646\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632 \u0628\u0633 \u0633\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u0679 \u0648\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0641\u062a\u062a\u0627\u062d \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2\u060c...

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0626\u0634\u06cc\u0627 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u0644\u0627\u0626\u0646 \u06a9\u06cc \u067e\u0631\u0648\u0627\u0632\u06cc\u06ba \u0628\u062d\u0627\u0644\u0633\u06cc\u0627\u062d\u062a\u06cc \u0645\u0642\u0627\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u067e\u0631\u0648\u0627\u0632\u06cc\u06ba \u0628\u0691\u06be\u0627\u0626\u06cc \u062c\u0627 \u0631\u06c1\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0633\u0639\u062f \u0631\u0641\u06cc\u0642

\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0627 \u0645\u063a\u0631\u0628 \u06a9\u06cc ’\u062c\u0627\u0631\u062d\u06cc\u062a‘ \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0628\u06cc\u0644\u0627\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u0648 \u062c\u0648\u06c1\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u0632\u0627\u0626\u0644 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0648\u0639\u062f\u06c1\u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u067e\u0691\u06cc \u062a\u0648 \u0628\u06cc\u0644\u0627\u0631\u0648\u0633 \u06a9\u06d2 \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0633\u0627\u062e\u062a\u06c1 ’\u0627\u06cc\u0633 \u06cc\u0648 25‘ \u0644\u0691\u0627\u06a9\u0627 \u0637\u06cc\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u0633\u06cc \u0641\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e \u06af\u0631\u06cc\u0688 \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u0644\u0627\u062f\u06cc\u0645\u06cc\u0631 \u067e\u06cc\u0648\u0679\u0646

\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0686\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u0636\u0631\u0648\u0631\u062a \u067e\u0691\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u062c\u0648\u0627\u0628 \u062f\u06cc\u0646\u06af\u06d2\u060c \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u06cc\u0626\u0631 \u0686\u06cc\u0641 \u06a9\u06cc \u06af\u06cc\u062f\u0691 \u0628\u06be\u0628\u06a9\u06cc\u0645\u0633\u062a\u0642\u0628\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0646\u062f\u0648\u0633\u062a\u0627\u0646 \u067e\u0631 \u0633\u0628\u06be\u06cc \u0645\u062d\u0627\u0630\u0648\u06ba \u0633\u06d2 \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u06c1\u0648\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u0648\u06cc \u0627\u0653\u0631\u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc