\u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u062d\u0645\u0644 \u0628\u0644\u0688 \u067e\u0631\u06cc\u0634\u0631 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062e\u0648\u0627\u062a\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u06cc\u0627\u062f\u0627\u0634\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0646\u0642\u0635\u0627\u0646 \u062f\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس تحقیق میں لگ بھگ 600 حاملہ خواتین کو شامل کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں: DawnNews Health Life Care

حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر کے اثرات خواتین کی زندگی کے آنے والے برسوں میں یاداشت کی کمزوری کی شکل میں نمودار ہوسکتے ہیں۔اراسموس یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کی اس تحقیق میں لگ بھگ 600 حاملہ خواتین کو شامل کیا گیا تھا۔ان 115 میں سے 70 فیصد کا بلڈ پریشر حمل سے قبل معمول پر تھا مگر انہیں دوران حمل 20 ویں ہفتے میں گیسٹرنل ہائپر ٹینشن کا سامنا ہوا۔

محققین کا کہنا تھا کہ حمل کے آغاز پر ہائی بلڈ پریشر کی شکار خواتین اور پری eclampsia کی شکار ہونے والی خواتین کا جائزہ بچے کی پیدائش کے بعد بھی لینا چاہیے اور ڈاکٹروں کو طرز زندگی کے عناصر میں تبدیلیوں کے بارے میں غور کرنا چاہیے۔ تحقیق میں شامل خواتین کا جائزہ بچوں کی پیدائش کے 15 سال بعد لیا گیا تھا اور ان یاداشت کے مختلف ٹیسٹ کرنے کے لیے دیئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات