\u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0646\u06d2 \u062c\u06be\u0648\u0679 \u0628\u0648\u0644\u0627 \u06a9\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u0634\u0631\u06cc\u0641 \u06a9\u0627 \u0646\u0627\u0645 \u0627\u06cc \u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644\u0627\u060c \u0631\u0627\u0646\u0627 \u062b\u0646\u0627 \u0627\u0644\u0644\u06c1

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میں سمجھتا ہوں کہ حکومت کے خلاف جدوجہد کرنا اپوزیشن کے علاوہ عوام کا بھی فرض ہے۔ اب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی سربراہی میں حکومت کے خلاف بھرپور فیصلے ہوں گے'

پاکستان مسلم لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت جھوٹ بول رہی ہے کہ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں نہیں ڈالا گیا۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ اب پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی سربراہی میں حکومت کے خلاف بھرپور فیصلے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ایسی حکومت ہے جو نااہل ہے اور اس کا انتقام کے علاوہ کوئی اور دوسرا ایجنڈا نہیں ہے۔رانا ثنا اللہ نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ حکومت کے خلاف جدوجہد کرنا اپوزیشن کے علاوہ عوام کا بھی فرض ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام قائداعظم کے بعد سے آزمائش میں ہے پیلی ٹیکسی قرض اتارو ملگ سنوارو

سب سے بڑی آزمائش تو آپ اور زرداری ہو جن کی وجہ سے ملک میں بے برکتی تھی اب ملک میں گندم کی زیادہ پیداوار غریبوں کا احساس حکومت کر رہی ہے ماشاءاللہ

کیوں؟ آپ نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی تھوڑی مٹی پلید کی تھی۔ اب کس بات عوض عوامی سپورٹ مانگ رھے ھیں۔

Kisi zanaa ki pedawar

Tuff hai tum powdri per

نواز شریف کے استقبال کے لیے جانا ایسے ہے جیسے عمرہ کرنے جانا ، لعنت تیری زندگی تے رانا ۔ ۔ عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے اب تک گرائی کیوں نہیں حکومت بے اوقاتے انسان۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات