عدالت نے ڈپٹی اسپیکر کو عدالت طلب کر لیا— فائل فوٹو: اے ایف پی
ڈپٹی اسپیکر کے وکیل عرفان قادر نے عدالت عظمیٰ سے مزید وقت کی استدعا کی اور کہا تھا کہ وہ تحریری جواب عدالت میں جمع کروانا چاہتے ہیں، جس پر چیف جسٹس نے کہا کہ یہ معاملہ انتہائی اہم ہے اور ہم چاہتے ہیں جتنی جلدی ہو سکے اس کا فیصلہ کردیں۔ عدالت نے کہا کہ درخواست سماعت پیر کو اسلام آباد میں ہوگی اور جب تک حمزہ شہباز بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے اور ضروری تبادلے قانون کے مطابق کی جائے۔عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سماعت کے دوران کوئی جواب یا معقول دلیل نہیں دی گئی۔
سپریم کورٹ کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کو طلب کیا گیا تھا، جس پر ان کے وکیل عرفان قادر عدالت میں پیش ہوئے۔ چیف جسٹس نے ہدایت کی کہ ڈپٹی اسپیکر الیکشن کا مکمل ریکارڈ بھی عدالت میں پیش کریں اور بتائیں کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے کس پیرا کی بنیاد پر رولنگ دی۔ تھوڑی دیر بعد سماعت دوبارہ شروع ہوئی تو کمرہ عدالت میں صرف متعلقہ وکلا کو ہی داخل ہونے کی اجازت دی گئی جبکہ باقی وکلا اور سائلین کورٹ روم نمبر 3 میں لگی اسکرین پر عدالتی کاروائی سنتے رہے۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پنجاب اسمبلی میں 22 جولائی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے انتخاب ہوا، جس میں پاکستان مسلم لیگ کے حمزہ شہباز دوبارہ وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے تھے۔
ککڑی کے پھیکڑے تو نکل گئے ہیں ، بس چاک کرکے پیسز کرنا باقی ہیں
ادھر دیکھو ذرا لٹیا ڈالی جا رہی ہے
کھیل دلچسپ مرحلے میں داخل ڈپٹی سپیکر کی رولنگ اگر درست ہے تو پھر شہباز شریف گیا۔ اگر غلط ہے تو حمزہ شہباز گیا۔ 😜 SupremeCourtofpakistan
YOUTHIAS benches YOUTHIAS journalism na manzoor
ایک 'بلے' کو ہرانے کے لیے پاکستان کے سارے 'دلے' اکھٹے ہو چکے ہیں
مرشد۔۔۔!!! گیا اُس کی تلاش میں سُوئے حرم۔۔۔ راہ شوق میں سر کو بنا کے قدم۔۔۔ میرے قاضی نے مجھ پہ کیا یہ ستم۔۔۔ نہ خُدا ہی ملا۔۔۔ نہ وصالِ صنم۔۔۔ نہ اِدھر کے رہے۔۔۔نہ اُدھر کے رہے۔۔۔ ہم اپنے گھر میں ہی نہ اپنے گھر کے رہے۔۔۔ ردوبدل کےلئیے معذرت۔۔۔😎
مرشد۔۔۔!!! گیا اُس کی تلاش میں سُوئے حرم۔۔۔ راہ شوق میں سر کو بنا کے قدم۔۔۔ میرے قاضی نے مجھ پہ کیا یہ ستم۔۔۔ نہ خُدا ہی ملا۔۔۔ نہ وصالِ صنم۔۔۔ نہ اِدھر کے رہے۔۔۔نہ اُدھر کے رہے۔۔۔ ہم اپنے گھر میں ہی نہ اپنے گھر کے رہے۔۔۔ ردوبدل کےلئیے معذرت۔۔۔😎
khuda k lye isko ak din k lye pakka CM bna lyn 🙏😃 bechara kdr phans gya
عبوری ککڑی
فوج ہو یا عدلیہ انہوں نے ن لیگ کو ہر ممکن طریقے سے بچانا ہے، آئین ، ملک اور عوام جایں بھاڑ میں۔۔۔ کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی۔۔۔۔؟
تاریخ پے تاریخ تاریخ پے تاریخ
نون لیگ اپنا مذاق اور ذلیل مزید ہونا ھے زرداری کے پیچھے لگ کے
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
‘\u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0633\u06c1 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0644\u06af\u0627\u0624\u06ba\u061f’\u062e\u0631\u06cc\u062f \u0648 \u0641\u0631\u0648\u062e\u062a \u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0627\u0633\u062a \u067e\u0631 \u06cc\u0642\u06cc\u0646 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0631\u06a9\u06be\u062a\u0627 \u0627\u0644\u0628\u062a\u06c1 \u062d\u0633\u0646 \u0645\u0631\u062a\u0636\u06cc\u0670 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u062a\u0627 \u062a\u0648 \u0636\u0631\u0648\u0631 \u067e\u06cc\u0633\u06d2\u0644\u06af\u0627\u062a\u0627 \u0644\u06cc\u06a9\u0646 \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632\u06a9\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc\u0633\u06c1 \u06a9\u06cc\u0648\u06ba \u0644\u06af\u0627\u0624\u06ba Yaqeen nhi. Pkka. Ysqeen rkhta. Hun
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06cc\u0627 \u067e\u0631\u0648\u06cc\u0632 \u0627\u0644\u06c1\u0670\u06cc\u061f \u062a\u062e\u062a\u0650 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06cc \u062c\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0622\u062c \u06c1\u0648\u06af\u0627\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u067e\u0631 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) \u0644\u06cc\u06af \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06af\u06cc \u06cc\u0627 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u0627\u0642\u062a\u062f\u0627\u0631\u0633\u0646\u0628\u06be\u0627\u0644\u06d2 \u06af\u06cc\u060c \u0627\u0633 \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u0622\u062c \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0648\u06af\u0627\u06d4 Hamaza ملک میں طاقت ور کاقانون راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کے vc ڈاکٹر عمر کو چارسال کی ایکٹنشن مل گٸ کیوں کہ ڈاکٹر عمرکے علاوہ گورنر نجاب کوکوٸ لاٸق بندہ نظر نہی ایا ڈاکٹر عمر نیبب کے ریڈار پر بھی ھیں ن لیگ کایہ رویہ دیکھ کر دکھ ھوا افسوس ھے کہ دوسروں کاحق مارا جارہاھے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0642) \u06a9\u06d2 \u0648\u0648\u0679 \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f\u060c \u062d\u0645\u0632\u06c1 \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u06a9\u06d2 \u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0644\u06cc\u0670 \u0628\u0631\u0642\u0631\u0627\u0631\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u06a9\u06d2 \u0688\u067e\u0679\u06cc \u0627\u0633\u067e\u06cc\u06a9\u0631 \u062f\u0648\u0633\u062a \u0645\u062d\u0645\u062f \u062e\u0627\u0646 \u0645\u0632\u0627\u0631\u06cc 3 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u0627\u062e\u06cc\u0631 \u0633\u06d2 \u0634\u0631\u0648\u0639 \u06c1\u0648\u0627 \u067e\u0631\u0627\u0645\u0646 \u0627\u0646\u062f\u0627\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0648\u0648\u0679\u0646\u06af \u06a9\u0627 \u0639\u0645\u0644 \u0645\u06a9\u0645\u0644 \u06c1\u0648\u0627\u06d4 شکر الحمدللہ۔ ایک زرداری سب پر بھاری۔ 👍✌️ غیر قانونی غیر آئینی خبر کو ٹھیک لگایا کرو جھوٹ ڈان نیوز کو سوٹ نہی کرتا 186 والا ہار گیا 179 والا جیت گیا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »