حکومت نے مسلم لیگ کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
انہوں نے کہا کہ 'شہباز شریف کے وکلا کی طرف سے ان کا نام بلیک لسٹ سے نام نکلوانے کی ابھی تک کوئی درخواست ڈی جی ایف آئی اے کو نہیں دی گئی، صرف زبانی باتوں پر ریکارڈ میں تبدیلی نہیں کی جا سکتی'۔واضح رہے کہ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کو علاج کے لیے ایک بار بیرون ملک سفر کرنے کی مشروط اجازت دی تھی۔
انہوں نے دعوٰی کیا کہ وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر یہ بیان جاری کر رہے ہیں کہ وہ اس حکم کو 'قبول نہیں کرتے' ہیں اور وہ 'شہباز شریف کو روکنے کے لیے مکمل کوششیں' کریں گے۔ خیال رہے کہ شہباز شریف نے دو روز قبل لاہور ہائی کورٹ سے اپنا نام ٹریول بلیک لسٹ کی فہرست سے نکلوانے کے لیے رجوع کیا تھا اور ایک بار علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت طلب کی تھی۔عدالت نے تحریری حکم نامے میں کہا کہ 'ماضی کے رویے اور سفری معلومات کے پیش نظر درخواست گزار کا نام اس وقت ایگزٹ کنٹرل لسٹ پر نہیں ہے'۔
ڈبو فواد صاحب یہ قانون یاد رکھنا جب آپ کی باری آئیگی اسی قانون تحت آپ کی گرفتاریاں ہونگی
Sir dont make their life easy let them sign bond govt must appeal against LHC judgment its not according to rules Nawaz also left like this and when LHC was asked that he is not returning it was informed to them that its GOVT duty to bring criminals so please use this base
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627 \u06a9\u0627 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646\u060c \u06a9\u0627\u0628\u0644 \u0633\u06d2 \u0645\u0634\u062a\u0631\u06a9\u06c1 \u0637\u0648\u0631 \u067e\u0631 \u062f\u0627\u0639\u0634 \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0627\u0628\u0644\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0632\u0648\u0631\u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0633\u06d2 \u0639\u06cc\u062f \u062a\u0639\u0637\u06cc\u0644\u0627\u062a \u067e\u0631 3 \u0631\u0648\u0632\u06c1 \u062c\u0646\u06af \u0628\u0646\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0639\u0644\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062e\u06cc\u0631\u0645\u0642\u062f\u0645 \u06a9\u0631\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u062a\u0631\u062c\u0645\u0627\u0646 \u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0648\u0632\u0627\u0631\u062a \u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0646\u06cc\u0688 \u067e\u0631\u0627\u0626\u0633 It's not daayissh...it's Hindu & Jews terrorist
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u0627 50 \u0644\u0627\u06a9\u06be \u06af\u06be\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u0645\u06cc\u0631 \u06a9\u0627 \u0648\u0639\u062f\u06c1 \u062d\u0642\u06cc\u0642\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u062f\u0644 \u0631\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2'\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0637\u0644\u0627\u0639\u0627\u062a \u0648 \u0646\u0634\u0631\u06cc\u0627\u062a \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc \u0641\u0648\u0627\u062f \u062d\u0633\u06cc\u0646 \u0646\u06d2 \u06a9\u06c1\u0627 \u06c1\u06d2 \u06a9\u06c1... 3 sal tk bhonknay walay kuttay lafafay k kidhar hain ghar ab billon mai ghuss gay hain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »