Sairbeen: Is Pakistan ready to become a global tourist destination? - BBC URDU

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان کی سیر کرنے والی ترکش وی لاگر پاکستان کے بارے میں کیا سوچتی ہیں؟ کیا پاکستان ایک عالمی ٹورسٹ مرکز بننے کے لیے تیار ہے؟ سربین کی مکمل قسط دیکھیے: Tourism Turkey Pakistan

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Absolutely not, the mortals have a very dirty mindset for money, every time we go there, looking at their mindset, it feels as if they are looters, they have not even touched humanity. The BBC of this tragedy Must investigate independently

مری پاکستان کا ایک نہایت ہی خوبصورت سیاحتی مقام ہے مگر یہاں حکومتی رِٹ نہ ہونے کے برابر ہے جبکہ مقامی آبادی موقع پرست اور بدعنوان ہے۔ سیاحوں کو سہولت دیے کر وافر رزقِ ہلال کما سکتے ہیں مگر ایس نہیں ہو رہا۔۔۔۔۔۔ سانحۂِْ مری بہت افسوناک اور اذیّت رساں ہے۔

Absoulutely not

People in murree are very greedy

Never Ever

this_vid

وقت چاھیے اور تربیت بھی

پاکستان میں گلگت بلتستان کے علاوہ کو بھی جگہ انٹرنیشنل ٹورازم کے لیے موزوں نہیں ہے

بلکل بھی نہیں، مری والے پیسوں کیلیے انتہائی گندی ذہنیت رکھنے والے ہیں، ہم لوگ جب بھی جاتے ہیں تو ان کی ذہنیت کو دیکھ کر ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے یہ لٹیرے ہوں، ان کو انسانیت چھو کر بھی نہیں گزری. اس سانحے کی بی بی سی کو آزادانہ طور پر تحقیقات ضرور کرنی چاہیے🙄😢

مری وہ ہی جائے گا جسے لٹنے کو شوق ہے۔ ورنہ مری میں دیکھنے والی کوئ چیز نہین ہے۔

توبہ اتنے بے حس ایک دفعہ گیا تھا ۔۔

ARMY TAQATWAR HEY YA CARTELS/MAFIAS? YA DONU 1 HEY?

مری کے ریہائشی اس قابل نہیں ہیں، یہ لوگ بہت خبیث، لالچی، دھوکے باز اور ولدلالحرام ہیں۔ ان سے کوئ بعید نہیں کے لالچ میں کچھ بھی کردیں۔

No way 🤨

Murree is ready to become Mafia city.

حکومت کی رٹ پوری ملک میں کہیں نظر نہیں آتی۔ ہر بند اپنی مرضی کا مالک ہے اس کو جو دل آتا ہے کرے اس کو روکنے والا کوئی نہیں ہے۔ افسوس

ایسے گھٹیا لوگوں کے علاقہ کو بین الاقوامی سیاحتی مقام بنا کے پاکستان کو مزید بدنام کروانا ہے کیا ؟ برف پھینک کے سیاحوں کی گاڑی نکالنے کے ڈالرز ملیں گے لعنتیوں کو

سرکاری کتابوں میں مری کو اسپیشل تفریح جگہ لکھا گیا ہے لیکن عوامی سہولیات زیر ہیں۔ افسوس

Shokr h k Ap ko an dkh lya Kdr teh Ap bot dno bad dkha h Ap ko aj boot odas lg rhe hn khyrait h

سب سے پہلے ایجنٹوں پر پابندی لگنی چاہیے

پبلک۔ ٹائلٹس کی کمی محسوس نہی ھوئی ۔۔

ImranKhanPTI

Nice

یہ محترمہ پاکستانی ٹریفک کے بارے میں تو ایسے بات کر رہی ہیں جیسے ترکی میں بہت شاندار نظام ہے.. 😁 😄 😅 میں ابھی کچھ عرصے پہلے ترکی ہو کر آیا ہوں ٹریفک نظام تقریباً پاکستان جیسا ہی ہے

Currently, this 1 is more important!

pakistan💓✌

معروف مغربی انداز کا ٹور ازم نہ ہو. اللہ محفوظ رکھے.

Look at the hindutva led BBC propaganda. Nit picking from here and there. BBC you like it or not, tourism will grow in Pakistan.

Please visit murree we want to show you our hospitality

the flow of Pakistan 🇵🇰 tourism❤️ gogreenwithpakistan💚

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ادارے نے فیصلہ کرنا ہے کہ ملک آگے چلےگا یا نہیں: شاہد خاقان عباسیجب تک الیکشن چوری ختم نہیں ہو گی ملک آگے نہیں بڑھے گا: رہنما مسلم لیگ ن الیکشن چوری کا تجربہ ایم کیو ایم اور ن کو سب سے زیادہ ہے ۔ جو سب جانتے ہیں بوٹ پالش کا رواج کہا سے شروع ہوا وہی ادرہ آپ کے ساتھ جاے تو یہی چوری حلال ہوجاے گی،جیسا ماضی میں ہوتا آیا۔Dirty politics
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق اہم فیصلہبیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں سے متعلق اہم فیصلہ ARYNewsUrdu Pakistan سعودی عرب، کویت، عرب امارات تیل پر چل رہے ہیں۔ امریکا و یوروپ ٹیکنالوجی پر چل رہے ہیں۔ انڈیا شو بز اور انفارمشن ٹیکنالوجی پر چل رہا ہے۔ بنگلادیش ٹیکسٹائل انڈسٹری پر چل رہا ہے۔ اور پاکستان جھوٹی تقریروں اور واٹس ایپ پر چل رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اب بھی خطے کا سب سے سستا ملک ہے: وزیراعظم عمران خانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مہنگائی صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہے لیکن پاکستان اب بھی خطے کا سب سے سستا ملک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے 14ویں ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK لاکھ لعنت خبیث تے ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan InsafPK Lakh Di
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی باربیرون ملک سے لائے گئے جگر،گردے کی پیوند کاری - ایکسپریس اردوجگر،گردے کا عطیہ ابوظہبی میں انتقال کرنے والے شخص نے دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تارکین وطن کیلئے خوشخبری بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے کورونا پابندیوں میں نرمی کردی گئیاسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی)نے بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کے لیے کورونا پابندیوں میں نرمی کردی۔ نجی ٹی وی جیو مطلب ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »