Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اداکارہ صبا قمر کی نئی یوٹیوب ویڈیو بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کے نام

لاہور: پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر نے یوٹیوب چینل پر چوتھی قسط ’کب سمجھو گے؟‘ کے عنوان سے اپ لوڈ کردی ہے جو اُنہوں نے متوفی بھارتی اداکار سوشانت سنگھ کے نام کی ہے۔

پاکستان کی معروف اور قابل اداکارہ صبا قمر نے یوٹیوب چینل پر چوتھی ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس کا عنوان ہے ’کب سمجھو گے؟‘ ، صبا قمر کی ویڈیو میں اُنہوں نے ذہنی مسائل کو ایک بڑے ہی شاندار انداز میں دکھایا ہے۔ اداکارہ کی ویڈیو میں واضح طور پر یہ دکھایا گیا کہ ڈپریشن کا مریض بظاہر تو خوش نظر آتا ہے لیکن وہ اندرونی طور پر مر رہا ہوتا ہے وہ جس ذہنی اذیت سے گُزر رہا ہوتا ہے یہ اُس کے علاوہ کوئی دوسرا شخص نہیں محسوس کرسکتا۔

صبا قمر نے کہا کہ ہم دوسری بیماریوں کے لیے تو فوری طور پر علاج کروانا شروع کردیتے ہیں لیکن ذہنی صحت کو سنجیدگی سے کیوں نہیں لیتے؟ کیوں جب کوئی اس دُنیا سے چلا جاتا ہے تو پھر ہم اس کے ڈپریشن کے بارے میں بات کرتے ہیں؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا میں شراکتی معیشت کا پھیلاؤگزشتہ دو دہائیوں سے دنیا ایک نئی معیشت کے میدان میں داخل ہو چکی ہے‘ جسے ورلڈ اکنامک فورم کے بانی کلاز شوابے نے چوتھے صنعتی انقلاب کا نام دیا۔ اس معیشت کی خاصیت یہ ہے پڑھیئےرسول بخش رئیس کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صاف چلی، شفاف چلیباوجود اس بات کے کہ میں ذاتی طور پر لاک ڈائون کا حامی تھا اور وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لاک ڈائون ختم کرنے کے حق میں نہیں تھا، اب مجھے یہ بات تسلیم کرنے میں رتی برابر تامل نہیں کہ عمران خان پڑھیئےخالد مسعود خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اب بھی جلتا شہر بچایا جا سکتا ہےانسانی بستیوںمیں وعدوں کا وجود شاید علامتی ہوتا ہے‘ اسی لیے سیاستدان مسندِ اقتدار پر بیٹھتے ہی سارے وعدوں کو بھول جاتے ہیں اورپھر ستم یہ کہ کوئی پوچھنے والا بھی نہیں ہوتا ۔وعدے ظاہری وجود رکھتے پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نو سیاسی مغالطےمغالطہ، آپ جانتے ہیں کہ کیا ہوتا ہے؟ تفہیم کیلئے 'غلط فہمی‘ کہہ لیجیے۔ سیاست کے باب میں کچھ مغالطے ہیں جو عوام ہی نہیں، خواص کو بھی لاحق ہیں۔ پڑھیئےخورشید ندیم کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »