Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسپیشل فیچر امریکی گلوکارہ شییر بھی پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی مداح نکلیں

لاس اینجلس: امریکا کی مشہور گلوکارہ شییر نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں اس زمانے سے آپ کی مداح ہوں، جب آپ کرکٹ کھیلتے تھے۔

امریکی گلوکارہ شییر کی جانب سے بیان وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسلام آباد کے چڑیا گھر سے ہاتھی کو رہا کرنے کے حکم سامنے آیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا کہ میں ہمیشہ سے یہی گمان تھا کہ آپ بہت رحمدل انسان ہیں۔ میں اس مدد پر آپ کی بے حد متمنی اور شکرگزار ہوں۔ یہ میرا خواب تھا جو پورا ہوا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama DunyaMashaAllah Allah Hume bhi bula apny pass SubhanAllah
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-دیہات کے شغل بھی اپنا نہ سکےگھوڑے پالے نہ بیل رکھے۔ ایک آدھ کتا رکھنے کا شوق رہا لیکن وہ حال کبھی نہ تھا جیسا کہ سرگودھا کے بڑے زمیندار مہر خداداد لَک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ 100 یا 50 عدد شکاری کتے رکھتے تھے۔ پڑھیئےایاز امیرکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

M Ibrahim Khan : ایم ابراہیم خان:-وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئےبھابھی صاحبہ بہت پریشان ہیں اور ہر سطح کی حکومت کو منہ اور پیٹ بھر کوسنے دے رہی ہیں۔ پریشان وہ کب نہیں تھیں ؟مگر اب کے معاملہ کچھ اور ہے‘ بہت زیادہ ہے۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »