Rauf Kalsra : روف کلاسرا:-اپنی مرضی کا ڈکٹیٹر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لگتا ہے پھر وہی دن آ گئے ہیں جو ہم تیس سال سے دیکھ رہے ہیں۔ ویسے تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ جو کچھ اب پڑھیں گے‘ بہتّر سال سے یہی حالت ہے۔ پڑھیئے روف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf

لگتا ہے پھر وہی دن آ گئے ہیں جو ہم تیس سال سے دیکھ رہے ہیں۔ ویسے تو آپ کہہ سکتے ہیں کہ جو کچھ اب پڑھیں گے‘ بہتّر سال سے یہی حالت ہے۔

کل ہی کسی دوست سے بات ہو رہی تھی تو وہ کہنے لگا: یار اس بندے نے ایک ورلڈ کپ جیتنے اور کینسر ہسپتال کے علاوہ کیا کیا کہ اسے ملک کا وزیر اعظم بنا دیا گیا؟ میں نے عمران خان کا دفاع کرتے ہوئے کہا: ان کی وجہ بڑی سادہ سی ہے کہ ان بہتّر برسوں میں اس قوم کو اگر کوئی بڑی خوشی ملی تو وہ کرکٹ ورلڈ کپ ہے۔ اس ملک میں اشرافیہ نے وسائل پر عیاشی کی ہے‘ عمران خان کی طرح ہسپتال بنانے کا نہیں سوچا۔ یہ قوم چھوٹی موٹی خوشیوں کیلئے ترستی رہتی ہے‘ لہٰذا اگر کسی بندے نے اتنا بڑا ہیرو بن کر بھی ان کیلئے کچھ کرنے کا...

آج عمران خان صاحب اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں۔ اب اس سے عمران خان نے آگے نہیں جانا۔ یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں آپ نے احتیاط کرنا ہوتی ہے‘ لیکن کیا کریں انسانی مزاج اسی لمحے اس سے غلطیاں کراتا ہے اور کامیاب انسان ایک دفعہ ٹاپ پر پہنچ کر غلطیاں ضرور کرتا ہے اور نیچے گرتا ہے۔ آپ دنیا کی باقی مثالیں چھوڑیں‘ پاکستان کو دیکھ لیں تو آپ کو آسانی سے سمجھایا جاسکتا ہے۔ نواز شریف اس کی کلاسیک مثال ہیں۔ زرداری اس سے بڑی مثال ہیں۔ دونوں جیل سے نکلے اور وزیراعظم اور ایوان صدر میں جا بیٹھے اور وہاں سے پھر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا دوہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے جدید میزائل کا تجربہروس کا دوہزار کلومیٹر تک مارکرنے والے جدید میزائل کا تجربہ Russia Testfire HypersonicMissile Kinjal Dagger
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست لیکن حکومت نے قانونی ٹیم کو کتنی رقم ادا کی؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) وزارت قانون و انصاف نے غداری کے الزامات پر سابق ڈکٹیٹر جنرل (ر)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اپنی ناکامی کا بوجھ افسران پرڈال دیتےہیں،احسن اقبالاحسن اقبال آرمی چیف کے حوالے سے بھی بول پڑے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دلہا، جو آسمان سے گرا اور باراتیوں میں اٹکا، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردودلہا نے اسکائی ڈائیو کرکے پیرا شوٹ کے ذریعے اپنی شادی میں دلیرانہ انٹری دی کیا ماجرہ ؟ لعنت ہے ایسی رپورٹنگ پہ، چیپ ایکسپریس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقیدوزیراعظم کی ایک بار پھر فضل الرحمٰن، نواز شریف پر تنقید تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے عمرہ ادا کرلیامعروف اداکارہ اور تمغہ امتیاز مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang میراثیوں کے عمرے کی خبر دینے والو کبھی اھل اللہ کی عبادتوں کی خبریں بھی چلا لیا کرو ذھنی غلام اللہ معاف
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »