” میرا دوست شہباز شریف ۔۔۔“شیخ رشید ن لیگ کے صدر کی تعریفیں کرنے لگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے آزادی مارچ سے متعلق سوال پر

ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ میں توقع کرتاہوں ن لیگ میں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں جن میں احسن اقبال ، خواجہ سعد رفیق ، میرا دوست شہباز شریف اور سپیکر صاحب جیسے لوگ شامل ہیں ، یہ دس بارہ اچھے لوگ ہیں ، عقل کا فیصلہ کریں گے ۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا سروسز ہسپتال میں طبی معائنہ جاری ،خون پتلا کرنے والی دوائی روک دی گئی

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ مولانا صاحب کو میڈیا نے زیادہ ہوا دیدی ہے ، مولانا کے غبارے میں بہت ہوا بھر گئی ہے ، یہ دس ایم جی کا غبارہ تھا اور اس میں 100 ایم جی کی ہوا بھر دی گئی ہے لیکن اب یہ پھٹنے جارہاہے ، یہ پھٹے گا تو لوگ یا د رکھیں گے کہ غبارہ پھٹ گیاہے ۔

انہوں نے کہا کہ میں توقع کرتاہوں ن لیگ میں کچھ اچھے لوگ بھی ہیں جن میں احسن اقبال ، خواجہ سعد رفیق ، میرا دوست شہباز شریف اور سپیکر صاحب جیسے لوگ شامل ہیں ، یہ دس بارہ اچھے لوگ ہیں ، عقل کا فیصلہ کریں گے ۔ ان کا کہناتھا کہ ریلوے کے سارے پھاٹک ختم ہو جائیں گے اور کوئی بھی پھاٹک ریلوے کراسنگ پر نہیں ہو گا ، فینسنگ کر دی جائے گی ، ان لوگوں کو نئے راست دے رہے ہیں ، 14سال مین پی سی ون تیار ہواہے ، تمام ریلوے پھاٹک ختم ہو جائیں گے اور ساتھ ہی نئے ریلوے سنگل ہوں گے ، پورا ٹریک نیا بنے گا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہوئے تم دوست جس کے دشمن اس کا آسماں کیوں ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیا انڈسٹری کی نامور شخصیت نے میرا بےدردی سے ریپ کیا، جامی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میڈیا انڈسٹری کی نامور شخصیت نے میرا بےدردی سے ریپ کیا، جامی - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

میرا دنپچھلے دنوں دنیا نے اقوامِ متحدہ کی طرف سے تجویز کیا ہوا، ذہنی صحت کا دن منایا تھا۔ اقوام متحدہ نے سال کا ایک ایک دن کسی نہ کسی حوالے سے منانے... کالم پڑھئے: تحریر: امر جلیل DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرحد پر اسوقت غیرعلانیہ جنگ چل رہی ہے، شیخ رشیدوفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ اس وقت سرحد پر غیرعلانیہ جنگ چل رہی ہے اور میں ایک جنگ دیکھ رہا ہوں جو شاید ادارے نہیں دیکھ رہے۔ Bilkul saih it is start of Guzway Hind. بھائی تیری مہربانی ، آپ ٹرینوں کا انتظام پہلے دیکھ لو
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ریلوے میں انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں، شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ریلوے میں انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں، ریلوے کے تمام ملازمین کے گریڈ کو اپ گریڈ کیا جائے گا۔ Kindly aik news chala den gy channel py اللہ کرے، انشا۶اللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے میں انقلابی قدم اٹھانے جا رہے ہیں، شیخ رشیداسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ریلوے میں انقلابی قدم اٹھانے جا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »