”کرن جوہر بھی ہمارے نشانے پر تھے“ گینگسٹر کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”کرن جوہر بھی ہمارے نشانے پر تھے“ گینگسٹر کا انکشاف ARYNewsUrdu

بھارتی خبر ایجنسی اے این آئی کے مطابق ایک سینئر پولیس اہلکار نے اس بات کی تصدیق تو نہیں کی لیکن یہ ضرور بتایا ہے اس بات کا امکان ہے کہ کرن جوہر گینگسٹر گروپ کی لسٹ میں تھے۔

ایک اور پولیس آفیسر نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزمان کے اعترافِ جرم کا مقصد مشہوری حاصل کرنا ہے، گینگسٹرز چاہتے ہیں کہ ان کا نام ہمیشہ ہائی پروفائل کیسز سے جڑا رہے، مہاکال ایک چھوٹی مچھلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye kuch ziada hi sar pe charh raha hai. Ye kis trha ki government aur police hai india ki

Chora kiss ko Hy baqi 😆

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سدھو موسے والا کے قاتل گینگ کا کرن جوہر سے بھتہ وصولی کے منصوبے کا انکشافگینگ نے دھمکیاں دے کر کرن جوہر سے پانچ کروڑ روپے وصول کرنے تھے انڈین ارمی نے مروایا سدھو کو۔ اب یہ صرف کور سٹوریز ہیں انڈین آرمی کا چہرہ چھپانے کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: جوہر ٹاؤن میں 23 سالہ لڑکی نے خودکشی کرلیلاہور (ویب ڈیسک) جوہر ٹاؤن میں 23 سالہ شادی شدہ لڑکی نے خودکشی کرلی، 23 سالہ شکیلہ لوگوں کے گھروں میں کام کاج کرتی تھی اور کرائے کے کوارٹر میں رہتی تھی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سدھو موسے والا کے قاتل گینگ کا کرن جوہر سے بھتہ وصولی کے منصوبے کا انکشافگینگ نے دھمکیاں دے کر کرن جوہر سے پانچ کروڑ روپے وصول کرنے تھے انڈین ارمی نے مروایا سدھو کو۔ اب یہ صرف کور سٹوریز ہیں انڈین آرمی کا چہرہ چھپانے کے لیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

علیحدگی کے بعد چینی شخص نے سابقہ گرل فرینڈ سے ڈیٹنگ پر خرچ رقم واپس مانگ لیچینی شخص کا کہنا ہے کہ اُس نے ڈیٹنگ کے دوران مجموعی طور پر 9 ہزار امریکی ڈالر (18 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) خرچ کیے تھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اکشے کمار کو ڈاکوؤں نے کس طرح لوٹا؟ اداکار کا انکشاف - ایکسپریس اردواکشے کمار نے اپنی زندگی میں پیش آنے والے ایک دلچسپ واقعے کے بارے میں بات کی مزید پڑھیے: ExpressNews آپ کے نیوز پر لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار منوج بوہرا پر خاتون سے فراڈ اور جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام میں مقدمہ درجممبئی (آئی پی ایس )بھارتی ٹیلی ویژن ڈراموں کے معروف اداکار منوج بوہرا المعروف کرن ویر بوہرا پر 40 سالہ خاتون سے فراڈ اور جان سے مارنے کی دھمکی کے الزام پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »