”چین تو 1971میں بھی ہمارے ساتھ کھڑا تھا ! “،سراج الحق نے حکومتی موقف پر سوال اٹھادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کہتی ہے

”آپ مجھے کب فون کریں گے؟“ فہد مصطفی کے سوال پر شاہد آفریدی نے ایسا جواب دیدیا کہ سوشل میڈیا پر ہنسی کا طوفان آ گیا

تفصیلات کے مطابق سرگودھا میں کشمیر بچاﺅ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کودنیا کی سب سے بڑی جیل بنادیا گیاہے ، مقبوضہ کشمیر میں کرفیودنیا کونظر نہیں آرہاہے، کشمیر جل رہاہے ، عالمی برادری خاموش ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت کہتی ہے کہ چین ہمارے ساتھ کھڑاہے لیکن چین تو 1971میں بھی ہمارے ساتھ کھڑاتھا ۔

سراج الحق کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ٹرمپ نے ہاتھ ملایا ہے لیکن امریکہ تو1971میں بھی ساتھ تھا اور ایسے ہی کہتا تھا لیکن ساتواں بحری بیڑانہ آیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں حکمرانوں سے کہتا ہوں کہ امریکہ اور چائنہ کوچھوڑواور اللہ سے لو لگاﺅ، ہمارا ہر ایک نوجوان شیر ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے جارحیت کی تو اینٹ کاجواب پتھر سے دینگےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ سیاسی و عسکری قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بھارت نے اگر کوئی جارحیت کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا Bas kar do bas kar do plz. Awam ko phuddo baya hoa ha. Darpook... لیکن کب؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین نے خواتین کی ترقی بارے وائٹ پیپر جاری کردیاچین نے خواتین کی ترقی بارے وائٹ پیپر جاری کردیا China Issued WhitePaper WomenCause
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے کارکردگی نہ دکھائی تو کوئی نہیں ہو گا عوام احتساب کریں گے:اسد قیصرحکومت نے کارکردگی نہ دکھائی تو کوئی نہیں ہو گا عوام احتساب کریں گے:اسد قیصر PTIGovernment SpeakerNationalAssembly AsadQaiser AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NAofPakistan AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NAofPakistan جو لے کر آئے ہیں وہی احتساب کریں گے۔ اب عوام کیوں ؟ AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NAofPakistan waist hakoomat ko karkardgi dekhany k lea kitna time chahiay 5 years? AsadQaiserPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NAofPakistan Awaam? Joke of the day
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے گرفتاری والا کام کیا تو گرفتار کرینگے، وزیرداخلہ - ایکسپریس اردوپورا یقین ہے کہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد لانگ مارچ نہیں کرینگے، اعجاز شاہ یو بات اور امید مولانا باقی زندگی جیل میں تبلیغی کرے گے Jab k ap to 126 din dars o tadrees ka kam kr rhy thy تو دیر کس چیز کی۔ ہمت ہے تو پکڑو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس اور چین نے صوبہ ادلب میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کر دیروس اور چین نے صوبہ ادلب میں جنگ بندی سے متعلق قرارداد ویٹو کر دی Russia China Veto UNResolution UNSecurityCouncilMembers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین نے 5 نئی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس مدارمیں بھیج دیںچین نے 5 نئی ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹس مدارمیں بھیج دیں China Launched NewRemortSensingSatellites Orbit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »