”ٹیم نے غلطیوں سے سبق سیکھ لیا ہے اور۔۔۔“ بنگلہ دیش کیخلاف میچ سے قبل سرفراز احمد نے اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ ٹیم نے غلطیوں

سے سبق سیکھ لیا اور اب بنگلہ دیش کیخلاف بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے اور جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ سے انگلینڈ آخری مرتبہ کب جیتی تھی ؟ ایسی معلومات سامنے آ گئیں کہ سن کر پاکستانی شائقین کرکٹ خوش ہو جائیں گے

نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے بتایا کہ بھارت کیخلاف میچ کے بعد تمام کھلاڑیوں کو اکٹھا کر کے بات کی کہ کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کی بھرپور محنت کے باوجود کہاں غلطیاں کررہے ہیں جس کے باعث بطور ٹیم اچھی پرفارمنس کا مظاہرہ نہیں کر پا رہے، اپنے مسائل کا جائزہ لینے کے بعد سینئرز اور جونیئرز سب نے کہا کہ گزشتہ میچز میں جو ہوا، اس کو بھلا کر آئندہ میچز کیلئے نئے عزم کیساتھ میدان میں اتریں گے، اس کے بعد پاکستان نے بطور ٹیم بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فتوحات حاصل...

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ دوسری ٹیموں کے میچز کا نتیجہ ہمارے کنٹرول میں نہیں، ہماری توجہ اپنی پرفارمنس پر ہے،بنگلا دیش کیخلاف میچ سے قبل وقفہ ہونے کی وجہ سے تیاری کا اچھا موقع مل گیا، آخری میچ میں بھی جیت کا تسلسل برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ انگلینڈ میں پرستاروں اور پاکستانی عوام کی سپورٹ سے کھلاڑیوں کے حوصلے بلند ہیں، امید ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں بھی ان کی حوصلہ افزائی برقرار رہے گی۔ایک سوال پر سرفراز احمد نے کہا کہ حارث سہیل نمبر 5پر بیٹنگ کرتے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹیم نے غلطیوں سے سبق سیکھ لیا، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوبنگلا دیش کیخلاف بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گے، سرفراز احمد کپتان کے علاوہ پوری ٹیم نے غلطیوں سے سبق سبق سیکھ لیا۔ Bohot late hua Guru ..ab ghar chalay jao or apna tarbooz jesa mu maat dekhana .. apne sath Malick Shisha and Hafeez ko b lay k jao. SarfarazA_54 realshoaibmalik MHafeez22 .. ! اس وقت سیکھا جب آپ گھر واپس آنے لگے ہو 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آل پاکستان نیوزپیپرز سوسائٹی کی اشتہارات پر عائد سیلز ٹیکس کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا، عمران خاناسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسمگلنگ کے ناسور نے ملکی معیشت کو بھاری نقصان پہنچایا ہے، صنعتی عمل کے فروغ کیلئے اسمگلنگ پرمؤثر قابو پانا ضروری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’اللہ نے یہاں تک پہنچایا ہے، آگے بھی وہ آسانی کریں گے‘پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا اہم ترین میچ جمعے کو لارڈز میں بنگلہ دیش کے خلاف کھیلنے والی ہے۔ اس میچ کے لیے ٹیم کی تیاری کیسی ہے؟ جاننے کے لیے دیکھیے پاکستانی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا انٹرویو۔ Beshak بھائی SarfarazA_54 محنت کرتے نہیں اور ہر چیز اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں ۔۔اللہ بھی محنت کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔اگر ویسٹ انڈیز سے میچ جیت جاتے نا یہ نوبت نا آتی ۔۔ بے شک میرا رب بڑا کریم ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وہ قصبہ جہاں مرغیوں نے دہشت پھیلا رکھی ہے - Amazing - Dawn Newsاِن مرغیوں سے مرغے بھی ڈرتے ہیں I think these dreadful wild chickens are born of rotten eggs I suggest to leave here some civilized cocks from the neighboring farms
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جیا دھڑک دھڑک کس نے لکھا؟ میوزک کمپوزر نے سعدیہ امام کا دعویٰ مسترد کردیامزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SadiaImam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »