”مولانا فضل الرحمان نے یہ کام کردیا تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی تحفظات بالائے طاق رکھ دیں گی“،سینئر صحافی سلمان غنی کی پیشگوئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ نواز شریف اس حوالے سے یکسو

ہیں لیکن ان کی پارٹی یکسو نہیں ہے ، آنیوالے چند روز میں مولانا فضل الرحمان یہ فضا مزید طاری کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دونوں بڑی پارٹیاں تحفظات کو بالائے طاق رکھ دیں گی۔مولانافضل الرحمان کے احتجاج کے حوالے سے پالیسی واضح ہے ،احتساب پر ڈیل ہوگی نہ کوئی شہربند ہوگا، فواد چودھری

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک “میں گفتگو کرتے ہوئے سلمان غنی نے کہا کہ نواز شریف نے واضح کردیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی حمایت کرنی بلکہ ان کی جانب سے تو یہ بھی کہا گیاہے کہ احتجاج صرف اسلام آباد کی حد تک کیوں جارہا ہے ،اس کا دائرہ ملک کے دیگر اضلا ع تک کیوں نہیں پھیلایا جارہا ؟ سلمان غنی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف آج بھی اپنے تحفظا ت پر قائم ہیں ، جب ان کی جانب سے نواز شریف کے خط کے مندرجات پڑھ کر سنائے گئے تو اس کے بعد بھی ان کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف اس حوالے سے یکسو ہیں لیکن ان کی پارٹی یکسو نہیں ہے ، آنیوالے چند روز میں مولانا فضل الرحمان یہ فضا مزید طاری کرنے میں کامیاب ہوگئے تو دونوں بڑی پارٹیاں تحفظات کو بالائے طاق رکھ دیں گی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھنے سے پہلےکیا اقدام کیا تھا ؟ حامد میر نے بتادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کارحامد میر نے کہاہے کہ نواز شریف نے جو خط لکھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جاوید لطیف نے مولانا فضل الرحمان کوخط لکھے جانے کی تصدیق کردیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے کہاہے کہ نواز شریف کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ایک بار پھر مولانا فضل الرحمان کو پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل 😂😂😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمان کا مارچ، وزیراعظم نے کیا رابطوں کیلئے کمیٹی قائم کر دی ؟ وفاقی وزیر نے واضح اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )مولانا فضل الرحمان نے آزادی مارچ کی تاریخ 27 اکتوبر سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شہبازشریف سمیت 8لیگی رہنما کیا کہہ رہے تھے ؟ سلمان غنی نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار سلمان غنی نے کہاہے کہ ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »