”موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ گئی“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 72 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”موجودہ حکومت آئی ایم ایف کے آگے لیٹ گئی“ arynewsurdu IMF PakistanKiAwazARY

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت عالمی مالیاتی ادارے کے آگے لیٹ گئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پروگرام ”پاور پلے“ میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ مراسلے میں بالکل دھمکیاں دی گئی تھیں، مراسلے میں کہا گیا تھا کہ امریکا اور یورپی یونین میں آئیسولیٹ کریں گے، امریکا ہماری معیشت متاثر کر سکتا ہے اس میں کوئی شک وشبہ نہیں، آئی ایم ایف کے ساتھ میٹنگ وقت پر طے کرلی تھیں جن میں جانا تھا۔

شوکت ترین نے کہا کہ ہمارے ساتھ آئی ایم ایف کا رویہ جارحانہ ہوتا تھا، بجلی ٹیرف اور اسٹیٹ بینک خود مختاری پر میں نے اسٹینڈ لے لیا تھا، ہم نے جب آئی ایم ایف سے مذاکرات کیے تو ان کا رویہ سرد تھا، اسٹیٹ بینک خودمختاری پر کئی شقوں میں سالمیت کا مسئلہ آ رہا تھا، سبسڈی کے معاملے پر آئی ایم ایف کو کہا کہ یہ ہماری اپنی مرضی ہے، آئی ایم ایف نے ہمیں کہا کہ سبسڈی کیسے دے رہے ہیں۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ہم نے آئی ایم ایف کو کہا کہ قسط کا معاہدہ دسمبر 2022 تک ہے، آئی ایم ایف کو کہا کہ سبسڈی پر آئندہ مذاکرات میں بات کریں گے، یہ لوگ تو آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ گئےہیں، آئی ایم ایف کی جانب سے موجودہ حکومت کولالی پاپ دیا گیا ہے، سبسڈی رول بیک کرنے کے لیے یہ لوگ آئی ایم ایف سامنے لیٹ گئےہیں، آئی ایم ایف نےشہبازحکومت کوکہااقدامات کےبعداگلی قسط ملےگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آئی ایم ایف نے اپنے قرضے کی قسط کو اقدامات سے مشروط کر دیا ہے، آئی ایم ایف کہتا ہے کہ پہلے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں پھر قسط ملےگی، آئی ایم ایف آئندہ بجٹ میں ان سے اپنی مزید شرائط بھی منوائے گا، آئی ایم ایف اب پراویڈنٹ فنڈ پرٹیکس بھی لگوائےگا، اب ٹیکس سلیب کم کی جائےگی جس سے عوام پر بوجھ پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بغیر شلوار کے اور تھوک بھی اپنا

موجودہ حکومت کو تو عادت ہے آگے لیٹ جانے کی.. امریکہ ہو فوج ہو.. یا قطری ہو.. ان کے ساتھ مریم صفدر جو ہے. امپورٹڈ حکومت نامنظور

adeelraja کس پوزیشن میں 🤣🤣

وہ تو بھاٸ پورانی بھی لیٹی ہوٸ تھی تب ہی تو اتنا قرض بھی ملا ہے

امپورٹڈ_حکومٹ_نامنظور MarchAgainstImportedGov

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کسی بھی سرکار کے زوال کا آغاز imf کے دوستی کے بعد شروع ھوتی ھے

MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_الیکشن_کمیشن_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

AdilabbasiAry

MarchAgainstImportedGovt 🤭🤭🤣🤣🤣

Hahaha shukar kren ziada late ni hui

ملک میں حرام سے پیدا ہونے والےچند افراد کے علاوہ پوری دنیا کی دعائیں عمران خان کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک کامیابی عطا فرمائے آمین🙏 ثمہ آمین ImranKhanPTI we proud of you 👏❤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

وہ بھی بیک سائیڈ سے!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم حکومت سے باہر نہیں رہ سکتی، مصطفیٰ کمالسربراہ مصطفٰی کمال نے کہا کہ سارے تجربات کرلئے کراچی میں چالیس سال سے ایم کیوایم کی حکمرانی رہی۔ ایم کیوایم حکومت سے باہر نہیں رہ سکتی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا کوئی حق نہیں، فواد چوہدریاقتدار کی حوس میں آپ کا یہ بیان فوج میں تقسیم پیدا کرنے کی سازش ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر کا فواد کو جواب اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Dabbboooooo اصل تکلیف یہ ہے یوتھیوں کو😂😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا کوئی حق نہیں فواد چودھریپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو آرمی چیف اور دیگر تعیناتیوں کا کوئی حق نہیں۔ Yep This is just ImportedGovtNotAccepted اچھا تو اصل تکلیف یہ ہے 😇 Tu behan ka rishta dy Tb wo nai mane gy gandi nasil ka h tu.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے ہم ٹھیک کر رہے ہیں : شہبازشریفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ لوڈ شیڈنگ پی ٹی آئی حکومت کی وجہ سے ہے جسے ہم ٹھیک کررہے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف نے پی ٹی آئی حکومت ختم کی جلد عمران کی سیاست بھی ختم کر دیں:مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا کہ نواز شریف نے لندن سے پی ٹی آئی کی حکومت ختم کر دی ہے اور جلد ہی پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سیاست بھی ختم Good joke of the day Lol🖕🏿🤣 اسکا مطلب خان صاحب کے خلاف بیرونی سازش ہوئی ہے۔یہ انہوں نے خود قبول لیا۔واہ مریم نواز واہ سچ زبان پہ آگیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرکٹ بورڈ کو حکومت سے الگ ہونا چاہیے، شاہد آفریدیکرکٹ بورڈ کو حکومت سے الگ ہونا چاہیے، شاہد آفریدی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ShahidAfridi PakistanKiAwazARY Agreed Right 👍▶️ لالہ جان پھر کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بننے کے لیے شوباز کے ٹٹے بھی نہیں اٹھانے چاہیے۔ عوام_کا_اعتماد_کپتان عوام_سب_جانتی_ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »