”مجھے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے اور ہم۔۔۔“ اظہر علی نے دوسرے ٹیسٹ میچ سے پہلے دبنگ اعلان کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایڈیلیڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹیم میں شامل ہر کھلاڑی

کی صلاحیتیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے ٹیسٹ کی خامیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔حکومت اب عثمان بزدار کے والد کے نام پر کیا چیز بنانے جارہی ہے ؟ پنجاب اسمبلی نے منظوری دیدی

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب پاکستان ٹیم برسبین سے ایڈیلیڈ پہنچ چکی ہے جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ 29 نومبر سے کھیلے گی۔پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹیم کی کارکردگی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ تمام کھلاڑی باصلاحیت ہیں اور کسی کھلاڑی کی صلاحیت پر شک نہیں ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں جو خامیاں رہیں ان پر دوسرے میچ میں قابو پائیں...

بابر اعظم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اظہر علی نے کہا کہ مڈل آرڈر بلے باز ہر فارمیٹ میں اچھا کھیل رہے ہیں، ٹیسٹ کرکٹ میں اب ان سے اوپر کے نمبروں پر بیٹنگ کرانا چاہتے ہیں، بابر کا بیٹنگ آرڈر میں نمبر اس وقت تبدیل کیا گیا جب وہ پرفارم نہیں کر رہے تھے۔اظہر علی نے وکٹ کیپر محمد رضوان کی اننگز کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ رضوان نے دلیرانہ اننگز کھیلی ہے، ان کی اننگز ہم سب کیلئے مثال ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علیہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علی AzharAli_ pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علیہم خود کو تیار کریں گے، نئی حکمت عملی بنائیں گے اور ٹیسٹ میچ جیتنا چاہیں گے کیونکہ سیریز برابر کرنا بہت ضرور ی ہے: اظہر علی AzharAli TheRealPCB PAKvsAUS TestMatch Cricket TheRealPCB Chutia TheRealPCB کب بنائو گے بھائی 🤣 TheRealPCB ہارنے کی نئی حکمت عملی بنائیں گے اب... ہاہاہاہاہاہا...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

2023تک فنانسنگ کو 7 فیصد سے بڑھا کر 17 فیصد تک لائیں گے ، حماد اظہراسلام آباد : وفاقی وزیرحماداظہر کا کہنا ہے کہ ایس ایم ایزملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں، اس سیکٹر کیلئے فنانسنگ کی سہولت بہتر بنا رہے ہیں، Hammad_Azhar ur really doing vry well sir 👍👍👍 Weldone!Econmy team. You did wonder
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کاروبار کو آسان بنانے کے لیے پالیسیاں مرتب کی گئی ہیں، حماد اظہراسلام آباد: وزیر مملکت اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ کاروبار کو آسان بنانے کے لیے پالیسیاں مرتب کی گئی ہیں۔ وزیر مملکت اقتصادی امور حماد اظہر کا ایشیائی ترقیاتی بینک کے زیر اہتمام
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بے روزگاری کے خاتمے کیلئے کامیاب جوان پروگرام کاآغازکیاجارہاہے،حماد اظہراسلام آباد(ڈیلی پاکستان )وزیرمملکت برائے اقتصادی امور حماد اظہرکہتے ہیں کہ بے روزگاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگالی ٹیم میں شامل ایئرفورس کا وہ کھلاڑی جس نے کوہلی کی وکٹ لے کر ایسے انداز میں سیلوٹ کیا کہ سٹیڈیم میں ہرکوئی دیکھتا رہ گیاڈھاکہ (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کی قومی ٹیم میں شامل ائیر فورس ملازم عبادت حسین نے ویرات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »