”مجھے ان لوگوں نے دھوکہ دیا“ مکی آرتھر نے پی سی بی سے متعلق نیا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے اپنے عہدے کے

ختم ہونے کے طریقہ کار پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی کرکٹ کمیٹی میں شامل افراد نے انہیں دھوکہ دیا جس میں مصباح الحق اور وسیم اکرم شامل تھے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں مکی آرتھر نے کہا کہ ” اس سارے معاملے میں اگر کسی بات پر مجھے مایوسی ہے تو و وہ یہ ہے کہ میں نے کچھ لوگوں پر بہت زیادہ اعتماد کیا لیکن وہ میرے اعتماد پر پورا نہیں اترے۔ میں نظام کی بات نہیں کر رہا بلکہ ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جو کرکٹ کمیٹی میں شامل تھے جو کہتے کچھ اور تھے اور...

واضح رہے کہ سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر، باﺅلنگ کوچ اظہر محمود اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور کا معاہدہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2019ءکے بعد ختم ہو گیا تھا تاہم مکی آرتھر پاکستان ٹیم کیساتھ مزید کام کرنا چاہتے تھے مگر پی سی بی چیئرمین احسان مانی نے ان کے عہدے میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی نے بھی میچ آفیشلز کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیاآئی سی سی نے بھی میچ آفیشلز کو پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ICC Pakistan Srilanka CricketSeries MatchOfficials
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی آرمی چیف کے الزام پر پاکستان نے زوردارجواب دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے Good luck Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بالا کوٹ میں دہشتگردوں سےمتعلق بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کردیاپاکستان نے بالا کوٹ میں دہشتگردوں سےمتعلق بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کردیا Pakistan Rejected IndianChiefClaim IndianArmyChief Balakot ForeignOffice ForeignOfficePk pid_gov OfficialDGISPR ImranKhanPTI adgpi PMOIndia IndianTerrorism ForeignOfficePk OfficialDGISPR ImranKhanPTI adgpi Faisal Sir ~ Alright !! Foreign Office rejected the statement but it seems Indian Army Chief more like giving heads up ~
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کردیادفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کے بے بنیاد بیان کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔ بالاکوٹ میں دہشت گردی کے کیمپ کو دوبارہ فعال کرنے کے الزام بے بنیاد ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی آرمی چیف کا بیان مسترد کردیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ٹریفک حادثے نے دہشتگردی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »