”لڑکی سے ریپ کرنیوالے پولیس افسر کو پھانسی دی جائے“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”کمسن لڑکی سے ریپ کرنیوالے پولیس افسر کو پھانسی دی جائے“ arynewsurdu

ممبئی: بالی وڈ کے نامور رتیش دیش مکھ نے بھارتی ریاست اترپردیش میں پولیس افسر کی جانب سے 13 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر سرِ عام پھانسی کا مطالبہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق رتیش دیش مکھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ اگر لڑکی سے پولیس افسر کے ریپ کی خبر سچ ہے تو اس سے بدتر کچھ نہیں ہو سکتا۔ بالی وڈ اداکار نے کہا کہ اگر محافظ ہی شکاری بن جائیں تو لوگ انصاف کے لیے کہاں جائیں گے۔ رتیش نے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے لوگوں کو سرِ عام پھانسی دینی چاہیے۔خیال رہے کہ ریاست اترپردیش میں 13 سالہ لڑکی جب تھانے میں اپنے ساتھ ہونے والی اجتماعی زیادتی کی شکایت درج کروانے گئی تو تھانے میں موجود پولیس ایس ایچ او نے اس کا ریپ کر ڈالا۔

Uttar Pradesh | A minor has alleged being raped by four boys on April 22. When she was brought to the police station, the SHO raped her as well. Case has been registered against six accused including SHO. One accused caught, SHO suspended: Nikhil Pathak, SP, Lalitpur

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زیادتی کرنے والے پولیس افسر کو پھانسی ہونی چاہیے میں اے آر وائی نیوز سے مطمئن ہوں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لیاری کے علاقے کلری سے پولیس کو مطلوب رحمان ڈکیت کا بیٹا گرفتار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہبازگل کی گاڑی کو حادثے سے متعلق موٹر وے پولیس کا مؤقف سامنے آگیالاہور : موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ 5 مئی کو شہباز گل کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ محفوظ رہے،ملزم نے ابتدائی تفتیش کے دوران اعتراف کیا Dushman lakh kuch kre.mgr hota wohi he jo mera Allah Pak chahta he. Ye shahbaz sharif ke chamchoo Ka kaam hai.Anty Maryam rishtay wali,humza shahbaz,Rana Sana ullah....or bohhhhht.. ImportedGovernmentnotacceptable importedhukumatabsolutelyNOT
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب ہانیہ عامر کے گھر کے باہر مداحوں کی وجہ سے پولیس بلانا پڑگئیکراچی (ویب ڈیسک) نامور اداکارہ ہانیہ عامر نے حالیہ انٹرویو میں اپنے گھر کے باہر ایک مرتبہ پولیس کے آنے کی وجہ بتائی ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران ہانیہ نے کہا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچی کا ریپ کرنیوالے پولیس انسپیکٹر کو سرعام پھانسی دی جائے، اداکار رتیش دیش مکھ - ایکسپریس اردوحکومت کو ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے اور انہیں سخت سزا دینی چاہیے، اداکار رتیش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز اٹھا10:24 AM, 6 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پی آئی بی سے اغوا بچی منگھوپیر سے مل گئیعلشبہ عید کے دوسرے روز کشمیر پارک میں والدین کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آئی تھی جہاں سے اسے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »