”جو بھی پاکستان آنا چاہتا ہے اسے یہ چیز پہلے جمع کروانی ہو گی “ کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان نے اہم ترین قدم اٹھا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کرونا وائرس کے پیش نظرپاکستان آنے والے تمام مسافروں

’’اب کسی نے وردی پہنی تو ۔ ۔ ۔‘‘ پنجاب پولیس نے سٹیج فنکاروں پر بڑی پابندی عائد کردی گئی

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوزکے مطابق کرونا وائرس سمیت دیگرامراض کے پھیلاو کے تدراک کے لیے ملک بھرکے ایئرپورٹس پرپیشگی انتظامات میں اضافہ کردیا گیا۔ وزارت صحت کی ہدایت پرپاکستان میں داخل ہونے والے تمام مسافروں کو ہیلتھ ڈیکلریشن فارم جمع کروانا لازمی قراردے دیا گیا ہے۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق ہیلتھ دیکلریشن فارم میں رابطے کی تفصیلات اورسفرکی مختصر تاریخ شامل ہوگی۔ پاکستان میں داخل ہونے کے لئے مکمل شدہ فارم جمع کروانا ضروری ہوگا، جہازکا عملہ تمام مسافروں میں ہیلتھ ڈیکلریشن کارڈ تقسیم کرے...

ترجمان کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے پیشِ نظرکارڈ میں معلومات کا اندراج کرنا اور کارڈ کو لاو¿نج میں ہیلتھ اسٹاف کے حوالے کرنا لازمی ہوگا،بصورت دیگرپاکستان میں داخلہ اور امیگریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ڈیکلریشن فارم میں نام، پاسپورٹ نمبر اور پتہ، مختلف ممالک میں قیام اورمسافر کی صحت کی تفصیلات ہوں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفرپاکستان میں تاحال کرونا وائرس کے کسی مریض کی اطلاع نہیں ملی.ڈاکٹر ظفر ZafarMirza CoronaVirus pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس :پاکستان اورچین کے درمیان براہ راست آپریشن معطلسول ایوی ایشن اتھارٹی نے براہ راست پروازیں کیوں معطل کی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس، حکومت پاکستان نے ڈاکٹروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے بڑاقدم اٹھالیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)کرونا وائرس سے بچنے کیلئے حکومتی اقدامات کا سلسلہ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس؛ پاکستان نے چین کیلیے تمام پروازیں معطل کردیں - ایکسپریس اردوفضائی آپریشن کی معطلی کا فیصلہ دو فروری تک برقرار رہے گا، فیصلے میں توسیع کا معاملہ بعد میں طے کیا جائے گا What about the Pakistanis stranded in China. The students repeatedly calling for help. Is the Government or Foreign office doing anything to get them back to Pakistan. zohaibofficialk you are saying one thing media is saying different thing and our Govt is doing different thing Acha kiya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Sabir Shakir : صابر شاکر:-کرونا وائرس ‘چین سے پاکستان تکپاکستان کی درخواست پر جاپان نے کِٹس عطیہ کے طور پر دینے کا اعلان کیا ہے ‘یہ کِٹس دوفروری تک پہنچ جائیں گی اور چین بھی پاکستان کو یہ کِٹس دے رہا ہے جس کے بعد چین سے کسی کو آنے کی اجازت دی جائے گی۔ پڑھیئے صابر شاکرکا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی کا فیصلہاسلام آباد: کرونا وائرس سے بچاؤ کے طور پر پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق پاکستان سے ماسک اور دستانوں کی برآمدگی پر پابندی لگانے کا فیصلہ ک سارے میڈیا حکومت کے خلاف روز غریبوں کے لئے 24 گھنٹے کتے کی طرح رونا دھونا کر رہئے ہیں پچھلے 2 مہینے سے سوشل میڈیا پر بحریہ ٹاون کے خلاف مہم چل رہی ہے بحریہ ٹاون نے کھربوں روپیہ فراڈ کیا ہے مجال ہے میڈیا ان غریبوں کے ساتھ کھڑا ہوا ہے میڈیا چینلز امیروں کی طوائف بنے ہوئے ہیں We cant face mask&gloves crisis like flour and sugar . Good step
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »