”اگر الیکشن کا وقت بڑھایا گیا تو صورتحال خراب ہوگی“

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ ہم نے اسمبلیاں اس لیے نہیں تحلیل کی تھیں کہ نگراں حکومت آئے۔ نثار کھوڑو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے اعلان ہو رہ

ے ہیں کہ شاید فروری تک انتخابات ہوں، نئی مردم شماری کے تحت کہیں بھی نشستیں نہیں بڑھیں گی، سابقہ حکومت نے فیصلہ کیا ڈیجیٹل مردم شماری ہونی چاہیے۔

رہنما پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ وقت پر یا تاخیر سے فیصلہ عوام نے کرنا ہے، اگر نشستیں نہیں بڑھ رہیں تو الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام "خبر” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ الیکشن میں تاخیر کسی صورت قبول نہیں، اگر تاخیر ہوئی تو ہم عدالت جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

”اگر الیکشن کا وقت بڑھایا گیا تو صورتحال خراب ہوگی“-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر الیکشن کمیشن نوے روز میں الیکشن کا کہے گا تو ہم فوری کروائیں گے مرتضیٰ سولنگیالیکشن، الیکشن کمیشن نے کروانے ہیں، مرتضیٰ سولنگی ہماری اس میں کوئی خواہش نہیں، اگر الیکشن کمیشن نوے روز میں الیکشن کا کہے گا تو ہم فوری کروائیں گے، میرے پاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سینیٹر مشتاق، الیکشن کمیشن اگر انتخابات نہیں کراسکتا تو اسے تالے لگا دیںاسلام آباد : سینیٹر مشتاق احمد خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اگر انتخابات نہیں کراسکتا تو اسے تالے لگا دیں، ۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اگر آئی بی کی ہاؤسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کیساتھ کون مقابلہ کریگا، چیف جسٹسآئی بی بھی بظاہر زمینوں پر قبضوں میں ملوث ہے، جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس؛ جسٹس منصور کی فل کورٹ بنانے کی تجویزاگر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کا فیصلہ ہو جاتا تو معاملہ مختلف ہوتا، جسٹس منصور علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شیری رحمان کا الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »