”ان تین کھلاڑیوں نے کرکٹ کی تاریخ کو ہی بدل کر رکھ دیا “انضمام الحق نے وہ بات کہہ دی کہ جان کر آپ بھی ہاں میں ہاں ملائیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر و لیجنڈری کرکٹر انضمام الحق

نے دنیائے کرکٹ کے 3 ایسے نام پیش کیے ہیں جنہوں نے ان کے مطابق کرکٹ کے کھیل کو بدل کر رکھ دیا ہے۔سابق کرکٹر انضمام الحق دنیائے کرٹ کا بڑا نام ہیں اور انہوں نے متعدد میچز میں پاکستان کی فتح میں اہم کردار ادا کیا ہے۔انضمام الحق نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں اپنے تجربے اور مشاہدے کے تحت دنیائے کرکٹ کے 3 ایسے کھلاڑیوں سے متعلق بتایا ہے جنہوں نے کرکٹ کو ہی بدل کر رکھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تاریخ میں 3 کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے کرکٹ کو تبدیل کیا اور نیا اسٹائل دیا، سب سے پہلے اس فہرست میں ویسٹ انڈیز کے سر...

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دوسرے کھلاڑی سری لنکا کے جے سوریا تھے جنہوں نے ابتدائی 15 اوورز میں فاسٹ بولرز کی پٹائی شروع کی اور فیلڈرز کے اوپر سے شارٹس کھیلے، اس سے قبل ایسے کھلاڑی کو ’ٹلا‘ کہتے تھے اور اسے بیسٹمین ہی تصور نہیں کیا جاتا تھا۔انضمام نے بتایا کہ تیسرے کھلاڑی جنوبی افریقا کے اے بی ڈی ویلیئرز ہیں جنہوں نے کرکٹ کو تیسری دفعہ بدل کر رکھا، کرکٹ کو تیز کرنے کا کریڈٹ اسی کو دوں گا، انہوں نے پیڈل سوئپ اور ریورس سوئپ مارنا شروع کیں۔انضمام الحق نے ڈی ویلیئرز کے حوالے سے حیرت انگیز واقعہ بتایا...

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے کیرئیر میں ڈی ویلیئرز سے زیادہ قدموں پر تیز کھیلنے والا کھلاڑی نہیں دیکھا، بنگلادیش میں گرمی اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہوتا ہے اور وہاں بھی یہ بہترین پرفارمنس دکھا رہے تھے تو میرے ساتھ موجود کولنگ وڈ نے کہا کہ کوئی بھی کرکٹ میں ڈی ویلیئرز کے مقابلے میں 50 فیصد بھی فٹ نہیں ہے۔انہوں نے نوجوانوں کو مشورہ دیا کہ اگر کسی کو کرکٹ میں مشعل راہ بنانا ہے تو وہ ڈی ویلیئرز کو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے آئی فون کی فراہمی متاثر، ایپل نے خدشات سے آگاہ کر دیانیو یارک: (ویب ڈیسک) چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس سے اس وقت ہلاکتوں کی تعداد 1800 سے زائد ہو گئی ہیں اور اس بیماری نے دنیا کے 20 ممالک میں اپنے پنجھے گاڑھے ہوئے ہیں، کرونا وائرس سے معیشت پر بھی اثرات پڑنا شروع ہو گئے ہیں، ٹیکنالوجی کی معروف امریکی کمپنی کو رواں سہ ماہی کے دوران مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لگتا ہے یہ کرنا وائرس نہیںeconomical war ہیں۔ جس سے معشیت متاثر ہو رہی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممتاز صحافی اور کرکٹ کمنٹیٹر قمر احمد کی کتاب کی تقریب رونمائیکتاب میں ماضی کے قصے اور کھلاڑیوں کے ساتھ اور میدان میں پیش آنے والے دلچسپ و ناقابل فراموش واقعات درج۔۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates FarMoreThanAGame
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کی وجہ سے کراچی کی روشیناں بحال ہورہی ہیں، ڈی جی رینجرزکراچی میں پی ایس ایل کے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PSL5 PSL2020
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن صفدر کی ضمانت منسوخ کئے جانے کی درخواست،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور مریم نوازکے شوہر کیپٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان الیکشن کمیشن نے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا، اشرف غنی دوبارہ صدر منتخبکابل: (اے ایف پی) افغان الیکشن کمیشن نے ملک میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی سرکاری نتائج کا اعلان 5 ماہ بعد کر دیا ہے، اشرف غنی ایک مرتبہ پھر دوبارہ ملک کے صدر بن گئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے نتائج تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 28فروری جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیاچیئرمین سینیٹ نے سینیٹ کا اجلاس 28فروری جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا SenatePakistan ChairmanSenate SaadiqSanjrani Senate Meeting Friday
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »