یورپی ملک فرانس کی حکومت نے عرب ممالک سے اپنی مصنوعات کے بائیکاٹ کو ختم کرنے کی اپیل کردی۔
فرانسیسی صدر کے متنازع بیان پر حکومت پاکستان اور حکومت ترکی نے سخت رد عمل دیا تھا اور ایمانوئیل میکرون کو ’دماغی معائنہ‘ کرانے کے مشورے دیے گئے تھے۔فرانس میں ’گستاخانہ خاکوں‘ کی اسکولی بچوں کے سامنے نمائش، نمائش کرنے والے استاد کے قتل اور پھر فرانسیسی صدر کی جانب سے اسے ہیرو قرار دیے جانے کے بعد پوری مسلم دنیا میں فرانس کے خلاف مظاہرے اور بائیکاٹ کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔
عرب ممالک میں اپنی مصنوعات کے بائیکاٹ شروع ہونے کے چند دن بعد ہی فرانسیسی حکومت کے ہوش ٹھکانے آگئے اور اس نے مشرق وسطی کے ممالک سے بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کردی۔کے مطابق مشرق وسطیٰ کے ممالک میں فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کے بعد فرانسیسی وزارت خارجہ نے عرب ممالک کو بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کی۔
Islamophobia ShameOnYouMacron boycottfrance FranceBoycott FascistFranceHurtMuslims
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631: \u0627\u062f\u0627\u06a9\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u0627 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0631\u062f\u0648\u0627\u0646 \u06a9\u06cc \u062f\u0648\u0628\u0627\u0631\u06c1 \u0645\u06cc\u06a9\u0631\u0648\u0646 \u06a9\u0648 ’\u062f\u0645\u0627\u063a\u06cc \u0645\u0639\u0627\u0626\u0646\u06d2‘ \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632\u060c \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0645\u0645\u0627\u0644\u06a9 \u06a9\u0627 \u0641\u0631\u0627\u0646\u0633 \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0627\u0679 \u06a9\u0627 \u0645\u0637\u0627\u0644\u0628\u06c1it appears islamic world & ppl have forgot the events of first world war. UK and France have drawn the map of middle east, turkey etc. Why he was saying over prophet Muhammad s.a.w he was great leader in the universal not a world .OK.president of France are mad or eccentric and he was jealousy over community and also are modi jealousy ,,,why he was jealousy over Muslims community
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »