’\u0628\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u06cc\u0627‘ \u0631\u0627\u0626\u06cc\u0688\u0631 \u06a9\u06cc \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0635\u062d\u0627\u0641\u06cc \u06a9\u0648 ’\u0631\u06cc\u067e‘ \u0648 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u062f\u06be\u0645\u06a9\u06cc\u0627\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شکایت کے بعد ’بائیکیا‘ نے ان کی ٹوئٹ پر کمنٹس کرتے ہوئے کیا کہا؟ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ۔۔۔

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کی خاتون صحافی زیب النسا برکی نے گزشتہ روز 14 فروری کو اپنی مختصر ٹوئٹ میں الزام عائد کیا کہ انہیں سفری سہولیات فراہم کرنے والی موٹر سائیکل کمپنی ’بائیکیا‘ کے ایک رائیڈر نے ’ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں دی ہیں۔

ساتھ ہی صحافی نے کمپنی کو مخاطب کرتے ہوئے تعجب کا اظہار کیا کہ انہیں اس بات کا علم نہیں کہ ان کی شکایت کا چیٹ باکس کام کر رہا ہے یا نہیں؟ کیوں کہ انہیں متعدد پیغامات کرنے کے باوجود تاحال وہاں سے جواب موصول نہیں ہوا۔ بعد ازاں صحافی نے اپنی ایک اور ٹوئٹ میں مذکورہ معاملے کی اپ ڈیٹ دیتے ہوئے بتایا کہ موٹر سائیکل سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی کی ان سے بات ہوگئی اور وہ اب بالکل ٹھیک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔