’\u0628\u06cc\u0679\u06cc \u0628\u0686\u0627\u0648\u0654 \u06a9\u06d2 \u0628\u062c\u0627\u0626\u06d2 \u0628\u06cc\u0679\u06cc \u067e\u0679\u0627\u0648\u0654‘ \u06a9\u06c1\u06c1 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u0646\u0631\u06cc\u0646\u062f\u0631 \u0645\u0648\u062f\u06cc \u067e\u0631 \u0645\u0630\u0627\u0642

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زیادہ تر لوگوں نے کہا کہ ملک کے وزیر اعظم لوگوں کو خود دعوت دے رہے ہیں کہ ’بیٹی پٹاؤ‘۔ india Narendramodi dawnnews india

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ایک ہی ہفتے میں دوسری بار براہ راست خطاب کے دوران غلطی کیے جانے پر سوشل میڈیا پر ان کا مذاق اڑاجا رہا ہے۔

زیادہ تر لوگوں نے نریندر مودی کی زبان پھسلنے پر مزاحیہ تبصرے اور میمز شیئر کیے اور کہا کہ ملک کے وزیر اعظم لوگوں کو خود دعوت دے رہے ہیں کہ ’بیٹی پٹاؤ‘۔ لوگوں نے سوشل میڈیا پر نریندر مودی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے لکھا کہ ملک کے وزیر اعظم کو ’بچاؤ‘ اور ’پٹاؤ‘ کے الفاظ میں فرق کا احساس ہی نہیں۔کچھ لوگوں نے یہ بھی لکھا کہ اس بار بھی نریندر مودی کا ’ٹیلی پرامپٹر‘ خراب ہوگیا ہوگا، جس وجہ سے انہوں نے ’بیٹی پٹاؤ‘ کہا،جس پر لوگوں نے میمز شیئر کرنا شروع کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔