’’یہ بند کر دو، وہ بند کر دو اور لازمی نالازمی‘‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب سے ہوش سنبھالا اپنی مسجدوں میں کشمیر تا فلسطین کی آزادی اور اپنے ملک کی مضبوطی اور خوشحالی کی دعائیں سن رہا ہوں جنہیں شرف قبولیت تو کیا عطا ہونا تھا، صورتحال بد سے بدتر اور بدترین ہوتی جا رہی ہے ۔ یہ کہنا بہت آسان ہے کہ آپ مکمل کالم پڑھیے: DailyJang

گزشتہ بدھ کی شام وقت کی کمی کے سبب’’ رپورٹ کارڈ‘‘ کا ایک سوال ڈراپ ہو گیا لیکن مجھے مسلسل ہانٹ کر رہا ہے ۔ اس سوال کا تعلق سندھ بار کونسل کے سیکرٹری پر قاتلانہ حملہ اور ڈی سی ، اے سی کو سزا دینے پر وکلاء کے سیشن جج پر تشدد وغیرہ اور لاء اینڈ آرڈر کی بگڑتی عمومی صورتحال سے تھا۔ سوال بہت اہم تھا لیکن آج جمعرات کی صبح تک میں یہی سوچ رہا ہوں کہ یہ سب کچھ تو ہمارے ہاں معمولات میں شامل ہے ۔ برسوں پہلے منوبھائی نے اپنی ایک انتہائی خوبصورت پنجابی نظم میں کہا تھا کہ اس معاشرے میں میٹھے سے مٹھاس اور...

’’نے باگ ہاتھ میں ہے نہ پا ہے رکاب میں‘‘ کس پہاڑی سلسلہ کی ڈھلان پر چلتی گاڑی کی بریکیں فیل ہو جائیں تو گاڑی اور اس کی سواریوں کے انجام بارے اندازہ لگانے کیلئے جینئس ہونا ضروری نہیں، کامن سینس ہی کافی ہے۔ اگر میں یہ عرض کروں کہ اس معاشرہ میں ہر باڑھ اپنے اپنے کھیت کو کھا رہی ہے اور ہر چوکیدار اپنے ہی گھر میں نقب لگا چکا ہے یا لگا رہا ہے تو کیا یہ غلط ہو گا؟ہم کر کیا رہے ہیں ؟ کیا کسی کے قول اور فعل میں کوئی اثر تاثیر باقی رہ گئی ہے ؟ کس کی ساکھ اور کریڈیبلیٹی میں بدبو دار چھید نہیں ہیں ؟ جب سے...

جسے دیکھو ٹھنڈے دودھ کو پھونکیں مار مار کر ہلکان ہو رہا ہے لیکن حاصل وصول صفر بھی نہیں کیونکہ صفر کی بھی اہمیت ہوتی ہے۔ وعظ، بھاشن، پندونصائح، ہدایات وفرمودات، تجزیوں، تبصروں، تبلیغ کا سیلاب ہے لیکن خستگی اور سڑاند کا گراف بلند سے بلند تر۔نہ نگہہ بلند، نہ سخن دلنواز نہ جاں پر سوز کیونکہ اقبال کے مزار پر پھولوں کی چادریں چڑھانا اور سلامیاں دینا کافی ہوتا تو اب تک کچھ نہ کچھ تو ہوا ہوتا ۔ہمارے سیاست دان، صحافی، دانشور، علماء فضلا، وکلاء سبھی لیڈرز اور کریم آف دی سوسائٹی ہیں تو واقعی ہیں یا ہم...

اسی طرح سیاست دانوں کی تقریروں اور بیانوں کو دیکھ لیں وہی جگتیں، جملے بازیاں، پوائنٹ سکورنگ، بلیم گیم، اپنے اپنے لیڈروں کی چاپلوسی، چمچہ گیری، اینگلنگ، جھوٹ، کھوکھلا پن، سطحیت اور روحانی رہنمائوں نے تو دنیا ہی الٹ دی ہے ۔ایسے ایسے نان ایشور کو ایشوز بنا دیا جن کا حقیقی پیغام سے دور پار کا بھی کوئی رشتہ نہیں ’’ یہ بند کردو، وہ بند کر دو ‘‘ ...

اور یہاں پہلا میڈیکل کالج اور پرنٹنگ پریس بند کرانے کے بعد بھی قرار نہیں آیا ....’’یہ بند کر دو، وہ بند کر دو‘‘ سے لیکر ’’لازمی نالازمی تک‘‘ اک طلسم ہوشربا ہے جو ہوش میں آنے ہی نہیں دے رہا۔ہم ریلیکسڈ نہیں، ٹینس ترین ہجوم ہیں جس میں سانپ سرسرا رہے ہیں، ہم نارمل نہیں ابنارمل معاشرہ ہیں جس کے مستقبل کے آگے سوالیہ نشان آبادی کی طرح بڑھتے جا رہے ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند موٹروے کئی مقامات پر بندپنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند، موٹروے کئی مقامات پر بند Lahore Islamabad Motorway Closed Fog Punjab NHMPofficial GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیابائیڈن اور ٹرمپ کی مقبولیت، سروے رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »