’’ہر مشکل کے بعد آسانی ہے‘‘ سرفراز ٹیم کی ہمت بندھانے میدان میں آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بابر اینڈ کمپنی کی ہمت بندھاتے ہوئے کہا ہے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی آتی ہے۔

اُڑنے والی زہریلی مکڑیوں سے متعلق حیران کن حقائق

تاہم ایسے میں سابق کپتان سرفراز نے کہا ہے کہ مشکل کے بعد آسانی آتی ہے، ہمیں امید ہے قومی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی، ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ میں ابھی بہت میچز باقی ہیں۔اس سے قبل بابر اینڈ کمپنی نے جب 2023 کے ون ڈے ورلڈکپ میں بھی بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا تو سرفرازنے قائداعظم ٹرافی جیتنے کے بعد ٹیم کے نام پیغام میں ہمت نہ ہارنے کا مشورہ دیا تھا۔

واضح رہے کہ سرفراز احمد پاکستان کے کامیاب ترین ٹی ٹوئنٹی کپتان میں سے ایک ہیں، ان کی قیادت میں گرین شرٹس نے بھارت کو ہرا کر پہلی بار چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رواں ہفتےمزید گرمی کی پیشگوئی، شہر میں موسم کب بہتر ہوگا؟20 جون کے بعد جاکر موسم میں کوئی بہتری آسکتی ہے، میدانی علاقوں میں موسم ایسا ہی رہے گا اور پری مون سون 20 جون کے بعد شروع ہوتا ہے: سردار سرفراز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شدید تنقید کے بعد کے ایل راہول خصوصی ڈنر پر مدعوگراؤنڈ میں اپنی ٹیم کے کپتان پر برسنے کے بعد ہونے والی شدید تنقید سے فرنچائز اونر سنجیو گوئنکا کے ہوش ٹھکانے آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھلی آنکھوں کیساتھ جا رہا ہوں، کوئی غلطی نہیں کروں گا: کوچ پاکستان کرکٹ ٹیمپاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کے چیلنج کے لیے تیار ہوں، میں نے پاکستان میں کوچنگ کے حوالے سے بہت سے لوگوں سے بات کی ہے: جیسن گلیسپی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد راگھو اور پرینیتی منظر عام پر آگئےبالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیٹی چوپڑا اور ان کے سیاستدان شوہر راگھو چڈھا لندن میں آنکھوں کی کامیاب سرجری کے بعد پہلی بار منظر عام پر آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کتنے پاکستانی بچے تمباکو نوشی میں مبتلا ہورہے ہیں؟ ہوشربا انکشافپاکستان میں تمباکو نوشی کی لت میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے، ایک سروے کے مطابق یومیہ چھ سے پندرہ سال تک کی عمر کے قریب بارہ سو پاکستانی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »