’’پرواز تاخیر کا شکار ہوگی‘‘ خاتون نے کروڑوں روپے کمالیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’’پرواز تاخیر کا شکار ہوگی‘‘ خاتون نے کروڑوں روپے کمالیے ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین میں ایک خاتون کی طرف سے ایسے حیران کن طریقے سے انشورنس کمپنیوں سے 7 کروڑ روپے کمائے ہر کوئی دنگ رہ گیا۔

خاتون بالکل درست اندازہ لگالیتی تھیں کہ کون سی پرواز تاخیر کا شکار ہوگی اور کون سی پرواز ٹائم پر روانہ ہوگی، خاتون نے اسی پرواز کا ٹکٹ خرید کر انشورنس کروایا جو تاخیر کا شکار ہوتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھائیو اور بہنو، ہمارے جوانوں کو بنا ہتھیار کس نے بھیجا ؟ راہول گاندھی نے ...نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت کی اپوزیشن پارٹی انڈین نیشنل کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی نے چینی فوج کے ہاتھوں بھارتی سورماؤں کی ہلاکت پر ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 4 شہری شہیدبھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، خاتون سمیت 4 شہری شہید ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نےسمندر کے گہرے ترین مقام پر پاکستانی پرچم لہرادیاخاتون نےسمندر کے گہرے ترین مقام پر پاکستانی پرچم لہرادیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ خاتون جو انڈیا میں ’کورونا کی آواز بنی‘وائس اوور آرٹسٹ جیسلین بھلا انڈیا کے شہریوں کو ہدایات دیتی ہیں کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کے دوران کس طرح رہیں، یہ آواز اب ملک بھر میں 'کورونا وائس' بن چکی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا کا شکاراسلام آباد ہائی کورٹ کی خاتون جج کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سوات: مٹہ میں گھر کی چھت گر گئی، 3 بچے جاں بحق، خاتون زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »