’’مجھے کہا گیا میں بہادر جج ہوں لیکن میں نے کہا کہ جج کو بہادر نہیں ڈرپوک ہونا چاہیےاور۔۔‘‘جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا تقریب سے خطاب

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائزعیسی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجھے کہا گیا میں بہادر جج ہوں لیکن میں نے جواب دیا

تفصیلات کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہناتھا کہ جتنے بھی قانون بنتے ہیں وہ انگریزی زبان میں بنتے ہیں، سمجھ نہیں آتا وہی قانون اردو میں کیوں شائع نہیں ہو سکتا ،قانون کے شعبے سے میری وابستگی کو 44 سال ہو گئے ہیں ،جج کو اللہ اور آئین کا ڈر ہونا چاہیے ، ہماری زندگیاں ایک ہی مقصدکے تحت گزرتی ہیں، ہمارے نظام میں فیصلے بہت دیر سے آتے ہیں ، عوام کو شکایت ہےفیصلےبرسوں

بعدہوتےہیں،مقدمہ کرنیوالےکی شناخت کیلئےبائیومیٹرک ضروری قراردیا، عدالتوں میں ہڑتال کی سزاسائلین کوبھگتنی پڑتی ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہناھا کہ ہمیں ایک دن کار فری رکھنا چاہیے ، گاڑیوں کی آمدو رفت سے متعلق مال روڈکی بہت بری حالت ہے ، اعلیٰ افسران اور حکام پیدل چلیں تو صوتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی ، گاڑیاں گھروں میں رکھنے سے آلودگی میں بھی کمی ہو گی ،پیدل چلنے سے صحت بھی بہتر رہتی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔