’’صوبے دار‘‘ دلی دربار سے آزاد کشمیر

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے دار دلی دربار سے آزاد کشمیر عمران خان صاحب کو مگرلوگوں کو چونکادینےکی عادت ہے۔2018کےانتخاب کے بعد پاکستان کےآبادی کےاعتبارسےسب سے بڑےصوبے کےلئےعثمان بزدار کا انتخاب ہر حوالےسےحیران کن تھا javeednusrat PMImranKhan ImranKhanPTI AJKElections2021

پریس میں بالآخر چھپنے والی کاپی تیار ہوتی تھی۔مذکورہ کاپی کو چھپنے کے لئے پریس بھیجنے سے قبل آخری شفٹ کا انچارج اسے سرعت سے بغور پڑھتا۔دریں اثناء پریس سے وہ کاپی لے جانے والا بھی اس کے سرپردندنا رہا ہوتا۔ اخبار فروشوں تک اخبار کو بروقت پہنچانے کے لئے وہ لمحات ’’وقت کم اور مقابلہ سخت‘‘ جیسے اذیت ناک ہوتے تھے۔ اس دوران نیوز ایڈیٹر اگر کوئی فاش غلطی دیکھ لیتا تو اسے درست کرنے کا ایک ہی طریقہ تھا اور و ہ یہ کہ جس خبر یا مضمون میں غلطی نظر آئی ہے اسے کاپی سے اکھاڑ کر کاتب کو واپس بھیجا جائے۔غلطی...

25جولائی کے روز ہوئے انتخاب سے چند ماہ قبل تک رپورٹروں اور سیاسی مبصرین کی اکثریت انتہائی اعتماد سے یہ تصور کئے ہوئے تھی کہ میرپور کی طاقت ور جاٹ برادری کے دیرینہ اور تگڑے نمائندے بیرسٹرسلطان محمود تحریک انصاف کی کامیابی کی صورت آزادکشمیر کے وزیر اعظم ہوں گے۔ مئی کے آخری ہفتوں میں لیکن سردار تنویر الیاس نمودار ہوگئے۔وہ اسلام آباد کے سب سے نمایاں اور قیمتی رہائشی وکاروباری پلازے کے مالک ہیں۔مالی اعتبار سے انتہائی تگڑی سامی ہوتے ہوئے فیاض دل اور کھلے ہاتھ والے تصور ہوتے ہیں۔ پنجاب کے وزیر...

ایک طاقت ور ’’صوبے دار‘‘ کی پیش بندی محض عمران خان صاحب ہی کا وطیرہ نہیں۔ہمارے اولیں وزیر اعظم لیاقت علی خان پنجاب کے دولتانہ اور مشرقی پاکستان کے حسین شہید سہروردی سے خائف رہتے تھے۔وہ سازشیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئے تو پاکستان میں پہلا مارشل لاء بھی فقط پنجاب ہی میں لگا تھا جہاں ان دنوں کے وزیر اعظم خواجہ ناظم الدین مذہبی جذبات پر ابھری ایک تحریک پر قابو پانے میں ناکام رہے۔مذکورہ تحریک کودولتانہ کی صوبائی حکومت نے وزیر اعظم کو کمزور کرنے کے لئے سازشی انداز میں بھڑکایا تھا۔غلام مصطفیٰ کھر ذوالفقار...

ذوالفقار علی بھٹو اور نواز شریف کے تجربات سے عمران خان صاحب نے کلیدی پیغام یہ اخذ کیا ہے کہ ’’صوبے داروں‘‘ کو مرکز میں ان کے متبادل کے طورپر ابھرنے کے امکانات سے محروم رکھا جائے۔تاریخی اعتبار سے اس فیصلے پر غور کریں تو یہ بھی یاد رکھنے کی ضرورت ہے کہ مغلیہ دور میں بنگال کے مرشد علی خان ،اودھ کے نواب سعادت اور حیدر آباد کے آصف جاہ بھی کبھی صوبے دار ہوا کرتے تھے۔ اورنگزیب کی رحلت کے بعد دلی دربار کمزور ہونا شروع ہوا تو انہوں نے ان تینوں صوبوں میں ’’خودمختار‘‘ ریاستیں اور دربار قائم کرلئے۔’’صوبے...

جمہوریت اور عوامی رائے کے احترام کے ڈرامے تو ہم بہت رچاتے ہیں۔جبلی اعتبار سے مگر ’’سلطانوں‘‘ کی نگاہ کرم کی محتاج قوم ہیں۔ہمارے ہاں جمہوری نظام واقعتا موجود ہوتا تو آزادکشمیر کا انتخاب مکمل ہوجانے کے بعد اسے جیتنے والی تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوتا اور وہ سنجیدہ بحث مباحثہ کے بعد اپنا وزیر اعظم ازخود ’’منتخب‘‘ کرتی۔اس ضمن میں حتمی فیصلہ سازی مگر عمران خان صاحب کے حوالے کردی گئی ہے۔و ہ ممکنہ وزیر اعظم کے چنائو کے لئے اپنے ذہن میں بنائی ترجیحی فہرست میں موجود افراد کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

javeednusrat ImranKhanPTI ایڈیٹر صاحب یہ کس کا کالم ہے، نصرت جاوید صاحب کا کہ اکرام چوہدری کا. خود فیصلہ کریں

javeednusrat ImranKhanPTI جمہوریت کایہ ’’ٹاپ ڈائون‘‘ ماڈل مگرسلطانی کی علامت ہےجمہوریت کی نہیں ہم اگرچہ اس پہلو پرکبھی توجہ ہی نہیں دیں گے’’سلطانوں‘‘ کی جی حضوری ہماری سرشت میں شامل ہے۔ انسانوں کےخمیرمیں نسیان کی آمیزش ہے اور عقل کل ازلی عدو اسےبنادیتاہے اسی وجہ سے وہ تاریخ سےسبق سیکھنےکیبجاۓسبق بنتاہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو عمرے کی اجازتسعودی عرب نے پابندی سے مستثنیٰ ممالک سے زائرین کو ملک میں داخل ہونے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ❤ قاضی فائز عیسیٰ کرونا کا شکار تشویش ناک حالت کا ذمہ دار کونCMH سے آنے والا بریگیڈئر کون تھاقاضی فائز عیسیٰ کی بریگیڈئیر سے لڑائی کیوں ہوئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت شہریوں کو کورونا کی چوتھی لہر سے بچانے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے: عثمان بزدارThe government is taking steps to save citizens from the fourth wave of Corona: Usman Buzdar SOP my dick!!!!!!!!!! People are dying. IATA DO NOT OPEN FLIGHTS SERIOUSLY IATA DO NOT OPEN FLIGHTS I AM IN PAKISTAN AND SITUATION IS OUT OF CONTROL ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

غذا کو محفوظ رکھنے کیلیے آم کے پتوں سے پلاسٹک بنا لیا گیا - ایکسپریس اردواس پلاسٹک کے ذریعے غذا کو طویل عرصے تک محفوظ رکھنے کےلیے مصنوعی کیمیائی مادّوں کی ضرورت نہیں رہے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی۔۔پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے دیاس سے قبل دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا میچ بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا تھا۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز چار میچوں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے ہرادیادوسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے ہرادیا ARYNewsUrdu Shaheen shah 4 overs 44 runs :)
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں لاک ڈائون ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلاتسندھ بھر میں لاک ڈائون، ٹرانسپورٹ نہ ہونے سے عوام کو مشکلات Sindh LockDown Transport CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »