’65 کی جنگ میں جب انڈین کمانڈر چھپ گئے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنہ 1965 کی جنگ کے دوران لاہور محاذ پر انڈین فوجیوں کو ابتدائی کامیابی تو ملی پر زمینی حالات اچھے نہیں تھے۔ میجر جنرل نرنجن پرساد کی 15 ڈویژن میں افراتفری پھیلی ہوئی تھی۔ دلی سے ریحان فضل کی تحریر جو اس سے پہلے بھی بی بی سی کی ویب سائیٹ پر شائع ہو چکی ہے۔

جنرل ہربكش سنگھ اپنی سوانح عمری ان دی لائن آف ڈیوٹی میں لکھتے ہیں، ’ہم دیکھ رہے تھے کہ 15 ڈویژن کی گاڑیاں سڑک پر ادھر ادھر پڑی ہوئی تھیں۔ ان کے ڈرائیور انہیں چھوڑ کر بھاگ چکے تھے۔ بہت ٹرینوں کے تو انجن تک بند نہیں کیے گئے تھے۔ سڑک کے بیچو بیچ ایک ہتھیار بند گاڑی کھڑی ہوئی تھی۔ اس میں کوئی نہیں تھا لیکن چابی لگی ہوئی تھی۔ میں نے اسے سڑک سے ہٹوا کر کنارے لگوایا۔‘

ابھی یہ سوال جواب چل ہی رہے تھے کہ دو پاکستانی جنگی طیارے بہت نیچے پرواز بھرتے ہوئے ان کے سر کے اوپر سے گزرے۔ جنرل نرنجن پرساد نے جنرل ہربكش سنگھ کو پاس کی جھاڑی میں کھینچنے کی کوشش کی۔ پاٹھک نے کہا ‘وہ لوگ واپس آ رہے ہیں لیکن بہت لوگوں کے ہلاک ہو جانے کی وجہ سے وہ غیر فعال ہو گئے ہیں۔‘ ہربكش نے پوچھا، ’کتنے لوگ ہلاک ہوئے ہیں؟ پاٹھک نے جواب دیا 30 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

سات ستمبر کو نرنجن پرساد اپنی بریگیڈ کی پوزیشن جاننے کے لیے اے ڈی سی کے ساتھ ایک جیپ پر سوار ہو کر آگے بڑھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hingorjo_Faisal ڪيڏا ڪوڙا آهيو ڪيستائين قومن کي دوڪي ھيٺ رکندئو

ہم عوام 1971 سمیت تمام جنگوں سے لا تعلقی کا اظہار کرتے ہیں ہمیں مطالعہ پاکستان میں بھی جھوٹ پڑھایا گیا ہمیں بتایا گیا پاکستان کا رقبہ 796096 مربع کلومیٹر ہے اور اس میں کشمیر کہیں نہیں تھا لیکن ریاست پر ناجائز قابض ادارے اپنے سیاسی مالی فائدے کے لیے کشمیر کو شہ رگ قرار دیتے رہے

Jhoot hi ye sab.. Jo tapar genarl niazi ni 71 mn genaral arora sa khya ta wo mnni apni ankhn se dekha ta.. Zida bhrkn mut maro.. Humi sab pta hi

,ماضی میں جینے والی قوم کا حال اور مستقبل ایسا ہی ہوتا جیسا ان ہے۔

KhawajaMAsif 🐕 read this

اور 71 کے جنگ میں بھارتی جنرل سے ڈر کر پاکستانی جنرل نے نیازی نے93ہزار فوجیوں کے ساتھ جنرل ارورا کے سامنےہتھیار ڈال دیے

Lovehuman347

At last the night will be reluctant with sunshine, This garden will be filled with the song of Tawhid - Iqbal on Pakistan

Had the two face, duplicitous uncle Sam not barred munition sales, Pakistan would have taken the Red Fort 👊

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کسانوں کی تحریک زوروں پر جلسوں میں لاکھوں افراد شریکآج بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مظفر نگر میں ’’کسان ماہا پنچائیت‘‘ کے نام سے کسانوں کا بڑا اجتماع ہوا جس میں تین زرعی قوانین کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کی افغانستان میں امدادی کاموں پر پاکستان کے تعاون کی تعریف - ایکسپریس اردواقوام متحدہ نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلیے 13 ستمبر کو عالمی امدادی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے Ur organisation is outdated Sir-improve or remove. جبکہ اقوام متحدہ کی اپنی کوئ کارگردگی نہین یہ ادارہ مرا پڑا ہے اپنی مرضی سے جگاتا ہے اس ادارے کا مقصد بہت پہلے ہی فوت ہو چکا اب صرف اس مین بھی مغرب کے دوہرے معیار موجود ہین اور کچھ بھی نہیں ہے افسوس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع کے حوالے سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ پیپنیاں بجا کر اب بے حرمتی نہیں ہو رہی ہے😏😏😏 نارے مارنے سے ہو گئی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی قانون میں گنجائش نہیں،شاہد خاقان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کراچی:گاڑیوں کی قیمتی اشیاء کی چوری کی وارداتوں میں اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا عالمی برادری پر افغانستان کی تعمیر نو میں کردار ادا کرنے پر زوراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم پاکستان اور ابوظہبی کے ولی عہد کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان خطے کے اہم مفاد میں ہے، عالمی برادری افغان عوام کی معاشی اور تعمیر نو میں مدد کرے۔ اپنا ملک تو سنبھال لو خود کے نام سے جاری ہونے والے آرڈیننس سے لاعلم رہنے والا بندہ عالمی اداروں پر کیسے زور دے سکتا ہے؟؟ 😂😂🤭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »