’یہ ٹیم پسند نا پسند، دوستی پر بنائی گئی ہے‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی قومی اسکواڈ کے اعلان پر سابق کرکٹر باسط علی پھٹ پڑے۔

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ورلڈ کپ لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس کے مطابق ٹیم میں بابر اعظم ، شاداب خان ، محمد رضوان ، حارث رؤف، حسن علی، سعود شکیل، محمد نواز، امام الحق، محمد وسیم جونیئر، سلمان علی آغا، افتخار احمد، عبداللہ شفیق، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں جب کہ محمد حارث، ابرار احمد اور زمان خان ریزرو کھلاڑی ہوں گے۔

کندھے کی انجری کا شکار فاسٹ بولر نسیم شاہ کی جگہ حسن علی کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے جبکہ ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی دکھانے والے محمد حارث، فخر زمان اور محمد وسیم جونیئر کو بھی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔سابق کرکٹر باسط علی نے کہا کہ یہ ٹیم نہیں بنی ہے یہ ٹیم پسند نہ پسند دوستی پر بنائی گئی ہے، کیا حارث اور محمد وسیم جونیئر ایشیا کپ کی پرفارمنس پر ٹیم میں آسکتے تھے۔باسط علی نے کہا کہ محمد حفیظ نے پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی ہوکر سلیکشن کمیٹی، کرکٹ بورڈ، اور دوستیوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔