’یہ دو مذاہب کی انتہائی مقدس ہستیوں کے درمیان ایک بہت بڑا لمحہ ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پوپ فرانسس کی دورہ عراق میں آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات اور سوشل میڈیا صارفین کا اس پر ردِعمل

اس لمحے کے لیے سالوں سے کوششیں ہوتی رہی ہیں۔ کیتھولک چرچ کے رہنما اور شیعہ اسلام کی سب سے طاقتور شخصیت کے درمیان ملاقات۔

سید ظفر مہدی نے لکھا کہ ’سو ایکڑ بڑے انتہائی عظیم الشان ویٹیکن سٹی کا مالک مکان 50 مربع میٹر کے غیر معروف گھر جو نجف کی رینگتی گلیوں میں چھپا ہوا ہے اس کے کرائے دار سے ملنے آیا۔ اس تاریخی موقع کی انتہائی طاقتور تصویر۔‘ فلیپو گرانڈی نے ٹویٹ کی کہ 'آیت اللہ سیستانی اور پوپ فرانسس کے لیے تعظیم جن کی نجف میں ملاقات رہنماؤں کو امن اور اخوت بڑھانے کی ترغیب دے گی اور عراق، مشرقِ وسطیٰ اور اس سے آگے مختلف مذاہب کمیونٹی میں مل کر رہیں گے۔'

پاپائے روم کے ترجمان نے آیت اللہ سے ملاقات کے بارے میں کہا کہ پوپ فرانسس نے عراق کی حالیہ تاریخ کے تشدد اور مشکلات کے درمیان 'سب سے زیادہ کمزور اور ستائے جانے والے افراد' کے دفاع میں اظہار خیال کرنے پر آیت اللہ کا شکریہ ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میرے ٹویٹ اور میرے نظر کو شئیر کرنے کا بہت بہت شُکریہ 🌹

ملاقات عراق میں ہوئ ہے اور مڑوڑ پاکستان میں اُٹھ رے ہیں

سیستانی ایک منحرف فرقے کے پیشوا ہیں جن کا اسلام سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے

انصاف پر مبنی معاشرہ اور بین المذاھب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یورپ اور امریکا کی حکومتوں نے اسے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے

دونوں ایک جیسے ہیں ۔بس فرق صرف یہ ھے۔کہ دونوں کی کوشش ھیں۔کہ مسلمانوں کو کیسے تباہ و برباد کیا جائے۔اور مسلمان اس غلط فہمی میں ھیں۔کہ یہ دونوں ہمارے ہمدرد اور خیر خواہ ھیں۔پر ایسا نہیں ۔

دونوں بےاختیاراورپڈے مارہے

A Indian man cut off the head his 17-year-old daughter😱😱

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر قسم کی قانون سازی کی جائے۔رابعہ فاروقیخواتین کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہر قسم کی قانون سازی کی جائے۔رابعہ فاروقی WomensDay WomensDay2021 PMLN RabiaFarooqi PunjabAssembly InternationalWomensDay Pakistan pmln_org RabiaMpa GovtofPunjabPK Dr_FirdousPTI AzmaBokhariPMLN Waqtnews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انڈین پولیس کی نماز تراویح کے بعد کورونا کے خاتمے کی دعا کی اپیل ۔۔ویڈیووا ئرلپولیس افسر نے مسلمانوں کو رمضان کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سنا ہے کہ تراویح میں کی گئی دعائیں ضرور قبول ہوتی ہیں Muhammad Qasim Dreams show that a tragedy will occur in Pakistan, and a great disaster will come which will sink Pakistan. Imran Khan will be deeply worried and concerned about this. Is this not happening today? Learn more at Shukr hy innnn hindus ko Allah yaad aya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے، وزیراعظم کی ہدایتاس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں رمضان المبارک کے پیشِ نظر اشیاء ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتاسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ کی دستیابی اور قیمتوں کی سخت نگرانی کی جائے تاکہ عوام کو ریلیف مل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صاحبزادہ حامد رضا کی حکومت اور تحریک لبیک میں ثالثی اور مذاکرات کی پیش کشسنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے موجودہ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر حکومت اور تحریک لبیک کی قیادت کو ثالثی اور مذاکرات کی پیش کش کی ہے۔ NA110
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلیمعمر شہریوں اور گھریلوتشدد کی روک تھام اور تحفظ بل کی منظوریقومی اسمبلی نے آج دارالحکومت اسلام آباد کے بزرگ شہریوں کے بل مجریہ 2020ء اور گھریلو تشدد کی روک تھام اور اس سے تحفظ کے بل مجریہ 2020ء کی منظوری دی۔دارالحکومت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »