’یہاں رہیں تو ہراساں کیا جاتا ہے، گھر جائیں تو لاپتہ‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے عید کے دن کوئٹہ، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں مظاہرے

ان کی بازیابی کے لیے اسلام آباد سمیت پاکستان کے دیگر کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے جس کے بعد معلوم ہوا ہے کہ حفیظ بلوچ محکمہ انسدادِ دہشتگردی کی حراست میں ہیں اور سی ٹی ڈی کا دعویٰ ہے کہ عبدالحفیظ بلوچ سے 15 مارچ کو دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا، جس کی بنیاد پر ان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

’یونیورسٹی کے سب بچے گھر چلے گئے لیکن بلوچ طلبہ اس بار عید اپنے گھر اپنے پیاروں کے ساتھ نہیں کر رہے۔ ہمارے ماں باپ ہمیں منع کر رہے ہیں کہ عید کے لیے گھر مت آنا ورنہ گمشدہ کر دیے جاؤ گے۔‘ ’ہم اگر یہاں رہیں تو ہمیں ہراساں کیا جاتا ہے۔ ہماری پروفائلنگ کی جاتی ہے اور اگر ہم اپنے گھر جائیں تو ہمیں لاپتہ کر دیا جاتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jooty aoor lanti news BBC News

لاپتہ افراد کی اکثریت بھارت، ایران اور مسقط میں 'موجود' ہوتی یے۔ اور ان میں سے کئی بعد میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہوئے مارے جاتے ہیں۔ لہٰذا، ٹوپی ڈرامہ بند کرو۔

اب تو حکومت آپ کی ہے اب تو ڈرامے بند کر دیں شکریہ

Baloochistaan BBC ❤️for excellent reporting 👍

یہ صرف بلوچستان کے پرامن عوام کو اپنے وطن پاکستان سے دور کرنے کی بین الاقوامی سازش ہورہی ہے،، جس میں کچھ لوگ رقم لیکر پاکستان کے خلاف کارروائی کررہے ہیں،، اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں پر رحمت کی نظر فرمائے گا، آمین

99% پاکستانیوں کو حقیقت چبھتا ہے اور پکا مسلمان ہونے کے دعویدار بھی ہیں ،، لکن انسانیت نہ ہونے کے برابر

BBC is anti Pakistan

Hr attack mein BLA involved hoti hain.... Ghus bathya hain Wo

Tu Apny krtoot theek kro

اب بازیاب کرائے نا شوباز ۔ بلوچوں (اختر مینگل )نے ساتھ دی ہے MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Pakistan balochon k zameen par kabiz hai wahan wasail lot rahe hain wahan k logon ko missing kr rahe hain ye ak gair petri riyasat pakistan kud ko islam ka tekedar kehta hai lekin kam kaferon say b battar hai

Bbc ek game khel ra h kavi

پیڈ نیوز چینل

لعنت ہے تیری رپورٹنگ پر کسی ایک کا چہرہ تو دکھاتے

بی بی سی ایک بار پھر اپنی پیش کرتے ہوئے۔

بلوچ مظلوم نہیں دہشت گرد ہے یہ کم بخت کسی نرمی کے حقدار نہیں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: ریسکیو عملے نے 50 گھنٹے بعد عمارت کے ملبے سے دو افراد کو نکال لیاچین میں اتوار کے روز ایک پچاس گھنٹے قبل گرنے والی ایک عمارت کے ملبے سے دو افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق صوبے ہنان کے دارالحکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گندم کی کٹائی کے معاملے پر دوگروپوں میں فائرنگ 4 افراد جاں بحقمیانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) نواحی علاقے سمندوالا میں دو گروپوں کے درمیان گندم کی کٹائی کے معاملے پر ہونیوالی فائرنگ میں چار افراد جاں بحق اور پانچ زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید الفطر کے موقع پر پاک بھارت سرحدی فورسز کے درمیان مٹھائی کا تبادلہ - ایکسپریس اردومقامی کمانڈرز نے مختلف مقامات پر ایک دوسرے کو عید کی خوشی میں مٹھیاں پیش کیں Bs yahe karWa lo in sa Or phir letter Aa jata h😑 کاش ایسا ہی پیار ومخبت سے رہتے تو کتنا اچھا ہوتا ہمارے بدقسمتی ہے کہ دوسرے ملک کہاں سے کہاں پہنچ گئی اور ہم ہر ٹائم جنگ کی باری میں سوچتے ہیں جنگ سے کوئی بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے ملکوں کی فہرست میں پاکستان 157 نمبر پر آگیااس فہرست میں گزشتہ برس پاکستان 145 ویں نمبر پر تھا، اس سال پاکستان کی 12 درجے تنزلی ہوئی ہے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ اللہ سبحانہ و تعالی آپ اور آپ کے اہل و عیال کو رمضان المبارک کی رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے اور تمام عبادات اور دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرمائے اور عید الفطر کی بھرپور خوشیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🌹🌹 بہت بہت عید مبارک۔ اور جھوٹے صحافیوں میں کتنے نمبر پر ہے؟ لفافے لینے چھوڑ دو اور حق کا ساتھ دو تو پھر 157 نمر ہوتا تو غلط تھا جو جس صحافی نے لفافے لے کے خبریں دینی ہے اس سے یہی ہو سکتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات - ایکسپریس اردوعیدالفطر کے پرمسرت موقع پر فنکاروں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات - پٹرول آج پاکستان میں180روپے لیٹر ہوتا،ساتھ گرمی میں لوڈشیڈنگ ہوتی لیکن اللہ تعالی نے پاکستانی قوم کومعاف کیا،کوکینی نشیئ زانی بدزبان عمران نیازی سےنجات دلاکرمہذب خاندانی لوگوں کے ہاتھوں میں پاکستان کی قیادت دی اورآج لیٹر پرانے ریٹ پر دستیاب ہے اور لوڈ شیڈنگ زیرو ہے۔ شہبازشریف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ ستاروں کے عیدالفطر پر مبارکباد کے پیغامات - ایکسپریس اردوبالی ووڈ اسٹارز نے عیدالفطر کی مبارکباد دینے کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا ہے ان منافقین کو مت پروموٹ کریں جو اپنے ہموطن مظلوم مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے لیے آواز نہیں اٹھاتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »