’یوکرین پر بڑے روسی حملے کا امکان‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’یوکرین پر بڑے روسی حملے کا امکان‘ ARYNewsUrdu Ukraine Russia

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے وزیر دفاع اولیکسی ریزنکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کو اس ماہ ممکنہ بڑے روسی حملے کی توقع ہے اور کیف کے پاس ماسکو کی افواج کو روکنے کے لیے ذخائر موجود ہیں۔

ریزنیکوف نے کہا ہے کہ یوکرین روس کی سرزمین کو نشانہ بنانے کے لیے امریکہ کی طرف سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہتھیاروں کا استعمال نہیں کرے گا اور وہ صرف مقبوضہ یوکرائنی علاقے میں روسی یونٹوں کو نشانہ بنائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالانکہ مغرب کی تمام تازہ ترین فوجی رسد وقت پر ہمیں موصول نہیں ہوگی اس کے باوجود ہم روسی حملے سے نٹمنے کے لیے تیاری کیے ہوئے ہیں۔

روس کے پرائیویٹ ویگنر گروپ کے سربراہ یوگینی پریگوزین کا کہنا ہے کہ یوکرین کے مشرقی شہر باخموت میں شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ انہوں نے روسی میڈیا کی ان خبروں کو مسترد کر دیا کہ یوکرین کی افواج شہر سے پیچھے ہٹ رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔