’یقین دلاتا ہوں، ٹیکس قوم پر ہی خرچ ہوگا‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’یقین دلاتا ہوں، ٹیکس قوم پر ہی خرچ ہوگا‘ تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم ہائوس کا خرچ35 فیصد اور کابینہ ارکان کی تنخواہ 10فیصد کم کردی، افواج پاکستان نے بھی اپنے خرچ میں کمی کی ہے۔

عمران خان نے یہ بھی کہا کہ ملک آج دوراہے پر کھڑا ہے، جتنا قرض آج لے رہے ہیں، اس کا آدھا پرانے قرضوں کے سود پر چلا جاتا ہے، ملکی ترقی کیلئے خود کو بدلنا ہوگا۔ انہوں نےمزید کہا کہ ملک تب چلتا ہے جب حکومت اور عوام آپس میں مل کر چلتے ہیں، اگر ٹیکس نہیں لیں گے تو ملک کیسے چلے گا؟ ٹیکس ادائیگی کو نیشنل ڈیوٹی سمجھنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کمال ہے پھر بھی کسی کو یقین نہیں آتا

قوم میں صرف ارکان پارلیمنٹ آتے ہیں اور باقی معلوم نہیں کون لوگ ہیں۔

یوٹرن نیازی کا یقین صرف تین گھنٹے تک ورنہ شیدا ٹلی چپڑاسی نہیں لونگا پنجاب کا ڈاکو جنگلہ بس نہیں بناونگا کچکول ہاتھ میں لیئے خیرات نہیں مانگونگا بجلی گیس تیل کی قیمتیں نہیں بڑھاونگا وزیراعظم ہاوس سے یونیورسٹی بناونگا گورنر ہاوس سے لائبریری بناونگا وغیرہ وغیرہ باقی اپ کی مرضی 😜

تم تو ہو ہی جھوٹے. ہمیں دھوکہ دیا تم نے اور ہر بات آج جھوٹ ثابت ہو رہی ہے.

Funny joke

ایوانِِ صدر میں عوام ہی تو رہتی ہے اور یہ لاکھوں عوام پر ہی خرچ ہونے ہیں

قوم کے لۓدوبئ اور امریکہ میں فلیٹ خریدے جائیں گے

نہ کرو ۔ ۔ ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قطر کے امیر نے پاکستانی نوجوانوں کو بڑی خوشخبری سنادیامیرِ قطر کا دورۂ، پاکستانی نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کی یقین دہانی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Qatar Pakistan Bht he ajeeb media hay aik tou mulk ma mobile lay kar any par tex opar say ye naya drama kattar kiya kary ga tumhary nojwano k liye sidha sidha kaho k nojwano ko kah rahy ho k vote mujhy he daina.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی سمجھتا ہےسندھی ،بلوچی یا پشتو کارڈ استعمال کرلےگا تو سن لے وہ دن گئے، شہریار آفریدیاسلام آباد:وزیرسیفران شہریارآفریدی نےکہاجن لوگوں پرعوام اندھا یقین رکھتےہیں وہ کیوں خوفزدہ ہیں،حساب کیوں نہیں دیتے ،قانون سےبالاترعمران خان ہےنہ کوئی اور Jhal dab 😂 وہ وقت گیا تو تمھارے بھی وقت محدود رہ گیا إن شاءالله
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے 11 ماہ میں دراصل 5 ارب قرض نہیں لیا بلکہ ۔ ۔ ۔ مریم نواز کی پریس ...' حکومت نے 11 ماہ میں دراصل 5 ارب قرض نہیں لیا بلکہ ۔ ۔ ۔' مریم نواز کی پریس کانفرنس کے بعد نا قابل یقین اعدادوشمار منظرعا م پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سگریٹ پر ٹیکس بڑھایا ہے، تمباکو کی فصل پر نہیں‘ تمباکو کے کاشتکار اس سے متاثر نہیں ہوں گے: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خانسگریٹ پر ٹیکس بڑھایا ہے، تمباکو کی فصل پر نہیں‘ تمباکو کے کاشتکار اس سے متاثر نہیں ہوں گے: وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موٹر وے کیساتھ بنی عمارتوں پر پراپرٹی ٹیکس عائد، ایک ارب ہدف مقررموٹر وے کیساتھ بنی عمارتوں پر پراپرٹی ٹیکس عائد، ایک ارب ہدف مقرر تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ برسلز روانہ، یورپی یونین کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوں گےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے برسلز روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ برسلز میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »