’ہیوم نے تاریخ کو خالی لوٹا دیا‘: سمیع چوہدری کا تجزیہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر ہیوم یہ دونوں کیچز پکڑ پاتے تو میچ شاید آئرلینڈ کے نام ہوتا اور پاکستان کے خلاف آئرش کرکٹ تاریخ کی پہلی سیریز فتح کے ہیرو بن کر، وہ بھی کیون او برائن کی طرح آئرش کرکٹ کی لوک داستان بن جاتے۔

گراہم ہیوم کے لیے یہ عجیب سا دن تھا۔ اول تو انھیں یہ میچ کھیلنا ہی نہ تھا کہ اگر عین لمحے بیری میکارتھی انجرڈ نہ ہوتے تو ہیوم بینچ پر ہی رہتے۔ جانے فطرت کی کوئی سازش تھی کہ وہ انجری ہونا ہی تھی اور ہیوم کو دنیائے کرکٹ کی ایک بڑی وکٹ حاصل کرنا تھی۔

پہلے میچ میں جو کچھ شاداب خان کے ساتھ ہوا، یہاں وہی محمد عامر، نسیم شاہ اور شاہین آفریدی کا مقدر رہا۔ کنڈیشنز سے نامانوس پاکستانی پیسرز کا آدھا میچ تو صحیح لینتھ کھوجنے میں ہی گزر گیا۔ ایک ہی اوور بعد فخر زمان کا بلا بھی دھوکہ کھا گیا اور ایک آسان سا کیچ ایک بار پھر ہیوم کی سمت لہرایا اور اس بار وہ پہلے سے بہتر پوزیشن میں بھی آ گئے مگر گیند ان کی انگلیوں سے پھسلتے پھسلتے زمیں بوس ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلانآئندہ ماہ مئی کی 7 تاریخ کو ایپل نے ایک آن لائن ایونٹ میں نئی پروڈکٹ لانچ کرانے کا اعلان کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوریحال ہی میں ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے اپنے مداحوں کو زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا مسکراتے ہوئے کرنے کا مشورہ دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ دور کے گانوں میں کم ذخیرہ الفاظ اور تکرار زیادہ ہے، تحقیقمحققین نے 1970 اور 2020 کے درمیان ریلیز ہونے والے 353,320 معروف گانوں کا تجزیہ کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی اجلاس:تہمینہ دولتانہ نے شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کے دوران تہمینہ دولتانہ نے سنی اتحاد کونسل کے رکن شیخ وقاص اکرم کو لوٹا قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وقاص شیخ آج تمہارے پاس ہے، کل ہمارے پاس تھا ، نجانے کہاں جائے گا,لیگی رکن اسمبلی کے جملوں کے بعد سنی اتحاد کونسل اراکین نے احتجاج...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران جوابی کارروائی پر مبارک باد کا مستحق ہے: چوہدری شجاعتایران کی کارروائیوں نے آج اسرائیل کی فوجی کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے، چوہدری شجاعت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »