’ہمارے یہاں بگڑے بیٹوں کو سدھارنے کا ایک ہی حل ہے ان کی شادی کروادو‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اے آر وائی ڈیجیٹل کے نئے ڈرامہ سیریل ’مقدر کا ستارہ‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔ ARYNewsUrdu muqadarkasitara ArezAhmed FatimaEffendi

اے آر وائی ڈیجیٹل کے نئے ڈرامہ سیریل ’مقدر کا ستارہ‘ کا پہلا ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔

ڈرامے کی کہانی صائمہ اختر نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض ثاقب ظفر خان نے انجام دیے ہیں۔ ’مقدر کا ستارہ‘ کی پہلی قسط جلد اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر کی جائے گی۔گزشتہ دنوں ٹیزر ریلیز کیا گیا جسے دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ’آریز احمد پوش گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور انہیں سدھارنے کے لیے گھر والے رشتہ لے کر فاطمہ آفندی کے گھر جاتے ہیں۔‘

نادیہ حسین کہتی ہیں کہ ’ہماری بہو کو تو بلائیے، وہ چائے لے کر آتی ہیں آریز کی نظر ان پر پڑتی ہے لیکن وہ باتیں سن کر بے دلی سے مسکراتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہےبلاول بھٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جمہوریت ایک آزاد معاشرے کی بنیاد ہے، جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔ان خیالات کا اظہار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمہوری نظام اور روایات کے تسلسل سے ہی پائیدار ترقی ممکن ہے۔وزیر خارجہہمیں مالی وسائل کی بہتر اور منصفانہ تقسیم کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں میں اصلاحات کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ Pakistab BilawalBhuttoZardari Democracy PPP GovtofPakistan BBhuttoZardari CMShehbaz MediaCellPPP GovtofPakistan BBhuttoZardari CMShehbaz MediaCellPPP 'منصفانہ تقسیم' تو اب تک یہی ہے کہ تمام مالی وسائل پی پی پی کے اکاؤنٹ میں چلے جائیں 🙂
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

'ایک ہی قسم کی تقریر سے عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا'اسلام آباد : ماہر قانون اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ ایک ہی قسم کی تقریر سے عمران خان نے اپنی مقبولیت کو خود نقصان پہنچایا۔ Kuto ka Bhonky sa Farak Nahi ya pata chalta ha ka Din Ba Din Imran Khan ki Makboliat Bharti ja Rahi ha اس قسم کی بات سے اعتزاز اپنی رہی سہی عزت ختم کرلیں گے Who says? He is more popular than any politician in Pakistan.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے دہشتگردوں کی پناہ گاہ بننے کا خدشہ ہے، امریکاامریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا کو افغانستان کے ایک بار پھر دہشتگردوں کی پناہ گاہ بننے کا خدشہ ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرلبالی ووڈ کی معروف اداکار جوڑی وکی کوشل اور’باربی ڈول‘ کترینہ کیف کی شادی کو کل ایک سال مکمل ہونے والا ہے۔ سچ کتا کھیر کھا رہا ہے 😂 Acha yeah bhi news hain اس صدی کی سب سے بڑی خبر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیلاب متاثرین کو ان کا جائز حق ہی مل جائے تو بہتری آجائے گی: علی زیدیسابق وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کو امداد کے بجائے ان کا جائز حق ہی مل جائے تو بہتری آجائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »