’ہلاکت حادثہ ہے‘ : پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے افراد گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے افراد گرفتار مزید پڑھیں: ExpressNews

پی ٹی آئی کے مقتول کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے نوجوانوں کو پولیس کو بیان دیا ہے کہ علی بلال کی موت حادثے کی وجہ سے ہوئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق دو رکنی تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر فرار ہونے دونوں افراد کو حراست میں لے کر کالی رنگ کی ویگو قبضے میں لے لی ہے۔حراست میں لیے گئے ملزمان کی شناخت عمر اور جہا نزیب کے ناموں سے ہوئی۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ حراست میں لیے گئے افراد نے بتایا کہ علی بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی، لاہور۔ واقعہ فوٹرس اسٹیڈیم برج پر پیش آیا۔پی ٹی آئی کے مقتول کارکن بلال کے والد وزیراعلیٰ پنجاب کو نامزد کروانے سے...

واضح رہے کہ تین روز قبل پی ٹی آئی کارکن کی مبینہ طور پر پولیس تشدد سے ہلاکت ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں مقتول کارکن پر تشدد ثابت ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ کارکن کو جب اسپتال لایا تو اُس کی موت ہوچکی تھی جبکہ اُس کے سر پر گہری چوٹ تھی اور کھوپڑی کا ایک حصہ بری طرح سے متاثر تھا، اس کے علاوہ جسم کے نازک اعضا پر بھی بدترین تشدد کے نشانات تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر موت حادثے سے ھوئ تو تشدد کس نے کیا ؟؟؟

🤔

InshaaAllah, Niazi ki ek or chaal be-naqaab hogi. Niazi kursi k liye kch b kr sakta.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کا پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت پرتحقیقات کا مطالبہ - ایکسپریس اردوواقعہ میں جاں بحق اور زخمیوں کو مکمل طور پر انصاف ملنا چاہیے، اقوام متحدہ مزید پڑھیں: ایکسپریس نیوز کی یہ رپورٹ جھوٹی اور بے بنیاد ہے- نیڈ پرائس کا پاکستان سے متعلق آخری بیان IMF اور حکومت پاکستان کے مذاکرات کی بابت ہے اور اقوام متحدہ کے SG کےکسی ترجمان یا نائب ترجمان نے پاکستان سے متعلق کوئی بیان یا پریسر جاری نہیں کیا- میں نےکافی وقت لگا کر خود چیک کیا ہے- Good step from UN otherwise our own........ are killing us without any proof... isa bolo play kashmer ka insaf kary.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی‘: اسپتال چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد گرفتارواقعہ فورٹریس اسٹیڈیم پل پر پیش آیا، ملزمان کا بیان، تفتیشی ٹیم نے علی بلال کو لانے والی گاڑی کوبھی قبضے میں لے لیا Kch to sharam kro bikao geo kuch to sharam kro begherat channel لعنت جیو پے لعنت تم سب بھی غدار وطن ہو ۔ جب ملک کے ساتھ کھڑا ہونے کا وقت آیا تو غداروں کی صف میں کھڑے ہو کر اس وطن اور اس کے شہریوں پر بھونک رہے ہو ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان عدالتوں کیلیے بیمار اور ریلیوں کیلیے تیار ہے، مریم نواز - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کارکن کی جان بھی قیمتی ہے، جیل بھرو تحریک کی طرح ریلی کا اعلان کر کے عمران خان گھر میں چھپ گیا، رہنما ن لیگ اس ماں کی آہ تمھیں برباد کر دے گی جس کا بیٹا پولیس کی حراست میں تشدد کر کے شہید کر دیا گیا 💔🥲 بی بی 'ھونی چاھئیں' کا کیا مطلب ھے؟ چاچو سے کہہ کر تحقیقات شروع کروا دو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت#Fascist_PDMامریکا کا پولیس تشدد سے جاں بحق ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کے لواحقین سے اظہارِ تعزیت arynewsurdu ARYNews PakistanKiAwazARY RestoreARYNews AwamKiAwazARY HarLamhaBakhabar جرنیلوں کو حکم بھی یہی امریکہ دیتا ہے کہ عوام کو روند ڈالو اور شو کے لئے اظہار تعزیت کا ڈرامہ بھی رچاتے ہیں جنہوں نے کروایا وہی تعزیت بھی کر رہے واہ امریکی غلاموں کی حکومت ہے بیان تو آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاں بحق پی ٹی آئی کارکن کو اسپتال چھوڑ کر جانے والوں کو حراست میں لے لیا گیاملزمان نے بیان دیا کہ علی بلال کی ہلاکت حادثے کی وجہ سے ہوئی، واقعہ فورٹریس اسٹیڈیم پل پر پیش آیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI لعنت ہے جنگ گروپ پر ، جسم پر تشدد کے سینکڑوں نشانات ہیں اور یہ مردود کہہ رہا ہے کہ حادثہ کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے ۔ یہ خبر سنتے ہی نیازی گانڈ کی بواسیر میں سے خون کا فوارا چھوٹ گیا زنا پارک میں ایمرجنسی نافز یوتھیوں کا اپنی زبان سے بواسیر چاٹنے کے لیے ایک دوسرے پر حملہ پی ٹی آئی نے اپنی سیاسی موت کو مصنوعی تنفس دینے کے لیے اس کارکن کو استعمال کیا اور اس کے قتل کو سیاست میں زندہ رہنے کا ذریعہ بنانے کی کوشش کی سیاسی جماعتوں کی تاریخ میں ایسے واقعات بھرے پڑے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایف آئی آر کی درخواست ٹینشن میں لکھی تھی، والد پی ٹی آئی جاں بحق کارکنبلال کے والد لیاقت علی نے کہا کہ واقعے کا عینی شاہد نہیں ہوں، سی ایم، آئی جی اور ڈی آئی جی کو ملوث نہیں کرنا چاہتا۔ تفصیلات: DailyJang PTI ظالم مٹ جائے گا یہ خبر سنتے ہی نیازی گانڈ کی بواسیر میں سے خون کا فوارا چھوٹ گیا زنا پارک میں ایمرجنسی نافز یوتھیوں کا اپنی زبان سے بواسیر چاٹنے کے لیے ایک دوسرے پر حملہ تہاڈی کڑی نوں لن اوئے جنگ جیو والیو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »